141

زلزلہ عبرت درس اور نصیحت

زلزلہ عبرت درس اور نصیحت   اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں : أَلَمْ نَجْعَلِ الْأَرْضَ مِهَادًا (النبأ : 6) کیا ہم نے زمین کو فرش نہیں بنایا۔ وَالْجِبَالَ أَوْتَادًا (النبأ : 7) اور پہاڑوں کو میخیں۔ پہاڑوں کو میخیں بنانے کا مقصد پہاڑوں کو میخوں کی طرح گاڑنے کا مقصد زمین کا توازن قائم رکھنا اور اسے مسلسل زلزلے کی کیفیت…

Continue Readingزلزلہ عبرت درس اور نصیحت
142

ربانی سے قربانیوں تک

ربانی سے قربانیوں تک   اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں قُلْ إِنَّ صَلَاتِي وَنُسُكِي وَمَحْيَايَ وَمَمَاتِي لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ (الأنعام : 162) کہہ دے بے شک میری نماز اور میری قربانی اور میری زندگی اور میری موت اللہ کے لیے ہے، جو جہانوں کا رب ہے۔ اس آیت مبارکہ میں اللہ تعالیٰ نے قربانی اور اس کے ساتھ تین مزید باتوں…

Continue Readingربانی سے قربانیوں تک
143

ذاتی نفع پر اجتماعی نفع کی ترجیح

ذاتی نفع پر اجتماعی نفع کی ترجیح  ذاتی نفع کی حد سے بڑی ہوئی حرص اور لالچ ملک و قوم کے لیے بڑا ناسور بن چکی ہے قوموں کی تاریخ میں ایسے بے شمار واقعات پائے جاتے ہیں کہ جب کسی ایک فرد یا چند افراد نے اپنے ذاتی مفاد کو قوم کے اجتماعی مفاد پر مقدم کیا تو پھر…

Continue Readingذاتی نفع پر اجتماعی نفع کی ترجیح
144

جیسا کروگے ویسا بھروگے (2)

جیسا کروگے ویسا بھروگے (2)   انسانی تاریخ کا بہت بڑا مشاہدہ اور تجربہ ہے کہ جو کسی کے لیے گھڑا کھودتا ہے وہ خود اسی میں گرتا ہے جو کسی پر ظلم کرتا ہے کوئی دوسرا اس پر ظلم کرتا ہے اسے مکافات عمل کہتے ہیں اسی کو سادہ الفاظ میں مشہور جملہ جیسا کروگے ویسا بھروگے سے تعبیر…

Continue Readingجیسا کروگے ویسا بھروگے (2)
145

جیسا کرو گے ویسا بھروگے (1)

جیسا کرو گے ویسا بھروگے (1)   یہ قانون فطرت ہے کہ انسان، جو بوئے گا وہی کاٹے گا گندم کاشت کرے گا تو گندم ہی کاٹے گا چاول بو کر چنے کی امید کرنا فضول ہے اسی طرح اسے اجر و ثواب بھی انھی اعمال کا ملے گا جو اس نے خود کیے ہیں۔ مقولہ مشہور ہے الدنیا مَزْرَعَۃُ…

Continue Readingجیسا کرو گے ویسا بھروگے (1)
146

جسم میرا مرضی میرے رب کی

جسم میرا مرضی میرے رب کی جسم اللہ نے بنایا اور کیا ہی کمال بنایا اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں يَا أَيُّهَا الْإِنْسَانُ مَا غَرَّكَ بِرَبِّكَ الْكَرِيمِ (الإنفطار : 6) اے انسان! تجھے تیرے نہایت کرم والے رب کے متعلق کس چیز نے دھوکا دیا؟ الَّذِي خَلَقَكَ فَسَوَّاكَ فَعَدَلَكَ (الإنفطار : 7) وہ جس نے تجھے پیدا کیا، پھر تجھے درست…

Continue Readingجسم میرا مرضی میرے رب کی
147

پانی،سیلاب اور سمندر، اللہ کے لشکروں میں سے ایک لشکر

پانی،سیلاب اور سمندر، اللہ کے لشکروں میں سے ایک لشکر اللہ تعالیٰ نے فرمایا : وَلِلَّهِ جُنُودُ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ وَكَانَ اللَّهُ عَزِيزًا حَكِيمًا (الفتح : 7) اور اللہ ہی کے لیے آسمانوں اورزمین کے لشکر ہیں اور اللہ ہمیشہ سے سب پر غالب، کمال حکمت والا ہے۔ زمین کے لشکروں میں سے سب سے بڑا لشکر پانی ہے جوکہ زمین…

Continue Readingپانی،سیلاب اور سمندر، اللہ کے لشکروں میں سے ایک لشکر
148

اور لوگوں کے لیے اچھی بات کہو

’’اور لوگوں کے لیے اچھی بات کہو۔‘‘   اللہ تعالیٰ کا حکم ہے کہ اچھی گفتگو کریں فرمایا «وَ قُوْلُوْا لِلنَّاسِ حُسْنًا » [ البقرۃ : ۸۳ ] ’’اور لوگوں کے لیے اچھی بات کہو۔‘‘ ہمارے حافظ صاحب لکھتے ہیں یہاں اللہ تعالیٰ نے مسلم یا کافر، دوست یا دشمن کی تخصیص کیے بغیر ہر ایک سے ایسی بات کرنے…

Continue Readingاور لوگوں کے لیے اچھی بات کہو
149

اللہ کی طرف رغبت کرو

اللہ کی طرف رغبت کرو   وَإِلَى رَبِّكَ فَارْغَبْ (الشرح : 8) اور اپنے رب ہی کی طرف پس رغبت کر۔ اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں : وَمَا خَلَقْتُ الْجِنَّ وَالْإِنْسَ إِلَّا لِيَعْبُدُونِ (الذاريات : 56) اور میں نے جنوں اور انسانوں کو پیدا نہیں کیا مگر اس لیے کہ وہ میری عبادت کریں۔ رمضان آتا ہے تو ایک اعلان کرنے…

Continue Readingاللہ کی طرف رغبت کرو
150

آزادی حاصل کرنے کے بعد آزاد قوم کی ذمہ داریاں

آزادی حاصل کرنے کے بعد آزاد قوم کی ذمہ داریاں اللہ تعالٰی کا ہم پر بہت زیادہ فضل اور احسان ہے کہ اللہ تعالٰی نے ہمیں آزاد ملک میں آزادی کی نعمت سے نوازا ورنہ اگر آج ہم دنیا میں ان ممالک اور اقوام کی طرف دیکھیں جو ابھی تک کفار کی غلامی اور قبضے میں ہیں تو ان پر…

Continue Readingآزادی حاصل کرنے کے بعد آزاد قوم کی ذمہ داریاں