اصلاح معاشرہ کیسے ہو ؟
اِصلاح معاشرہ کیسے ہو ؟ اہم عناصرِ خطبہ : 01.اسلامی معاشرے کی خصوصیات 02. معاشرتی خرابیوں کی نشاندہی اور ان کی اصلاح کا طریقۂ کار پہلا خطبہ محترم حضرات ! آج ہمارے معاشرے میں بہت ساری خرابیاں پائی جاتی ہیں ۔ بہت زیادہ اخلاقی بگاڑ پایا جاتا ہے ۔ اِس قدر فساد پایا جاتا ہے کہ ہمارا معاشرہ تباہی وبربادی…