*حسن خاتمہ* اچانک اور نوجوان اموات کی خبریں روز بروز بڑھتی جا رہی ہیں، اور یہ ہمیں نصیحت کیلئے کافی ہیں حالیہ دنوں شیخ قاری نوید الحسن لکھوی رحمہ اللہ کی موت نے تو جماعتی احباب کو ہلا کر رکھ دیا ہے *پردیس اور سفر میں موت پر قاری صاحب کے لیے بشارت* سیدنا عبداللہ بن عمرو رضی اللہ…