حق اور باطل
حق اور باطل ﴿ اِنَّا كَفَیْنٰكَ الْمُسْتَهْزِءِیْنَۙ۹۵﴾(الحجر:95) حق اور باطل کی کشمکش شروع سے چلی آرہی ہے، باطل ہمیشہ حق سے برسر پیکار رہا اور اسے دبانے کی کوشش کرتا رہا، اس کی راہ میں رکاوٹیں کھڑی کرتا رہا اور اہل حق کو ہرممکن اذیتیں پہنچانے کی کوشش کرتا رہا، دل آزادی سے لے کر تہ تیغ کرنے تک کسی…