مجلس میں بیٹھنے کے آداب
مجلس میں بیٹھنے کے آداب ارشاد ربانی ہے: ﴿يَا أَيُّهَا الَّذِيْنَ آمَنُوْا إِذَا قِيْلَ لَكُمْ تَفَسَّحُوْا فِي الْمَجَالِسِ فَافْسَحُوْا يَفْسَحِ اللَّهُ لَكُمْ﴾ (سوره مجادله آيت: 11) ترجمہ: اے مسلمانوں جب تم سے کہا جائے کہ مجلسوں میں ذرا کشادگی پیدا کر لو تو تم جگہ کو کشادہ کر دو اللہ تمہیں کشادگی دے گا۔ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ…