ماہِ صفر اور بد شگونی
ماہِ صفر اور بد شگونی اہم عناصرِ خطبہ : 1۔ نفع ونقصان کا مالک کون ؟ 2۔ ماہِ صفر وغیرہ سے بد شگونی لینا 3۔ ستاروں کے ذریعے قسمت کے احوال معلوم کرنا 4۔ نجومیوں کے پاس جانا 5۔ جنت میں بغیر حساب کے داخل ہونے والے خوش نصیبوں کی صفات پہلا خطبہ برادران اسلام ! ہر مسلمان کو اِس…