181

اِسلامی بھائی چارہ

اِسلامی بھائی چارہ اہم عناصر خطبہ: 01.اخوت وبھائی چارے کی اہمیت 02.مسلمانوں کے باہمی حقوق 03.باہمی تعلقات کو بگاڑنے والے امور برادران اسلام! تمام مسلمان بھائی بھائی ہیں، ایک دوسرے سے محبت کرتے ہیں اور آپس میں ہمدردی کے جذبات رکھتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ تمام مومنوں کو بھائی بھائی قرار دیتے ہوئے ارشاد فرماتا ہے: ﴿إِنَّمَا الْمُؤْمِنُوْنَ إِخْوَۃٌ﴾ (الحجرات49 :10)…

Continue Readingاِسلامی بھائی چارہ