نظام زندگی میں صبر ایک ناگزیر ضرورت وَاسْتَعِينُوا بِالصَّبْرِ وَالصَّلوةِ وَ إِنَّهَا لَكَبِيرَةٌ إِلَّا عَلَى الْخَشِعِينَ ) (البقره:45) صبر کے حوالے سے گفتگو جاری ہے، صبر ایک بہت طویل موضوع ہے اور اس کی طوالت بے معنی نہیں ہے، بلکہ اس لائق اور اس بات کی مستحق ہے کہ وہ طویل ہو، کیونکہ دنیا و آخرت میں انسان کی کامیابی…