مردانگی صفات کے حاملین کون؟ اور ان صفات کے مفقود ہونے کے اسباب
مردانگی صفات کے حاملین کون؟ اور ان صفات کے مفقود ہونے کے اسباب ﴿مِنَ الْمُؤْمِنِیْنَ رِجَالٌ صَدَقُوْا مَا عَاهَدُوا اللّٰهَ عَلَیْهِ ۚ فَمِنْهُمْ مَّنْ قَضٰی نَحْبَهٗ وَ مِنْهُمْ مَّنْ یَّنْتَظِرُ ۖؗ وَ مَا بَدَّلُوْا تَبْدِیْلًاۙ۲۳﴾ (الاحزاب:23) ’’مومنوں میں سے کچھ ایسے مرد ہیں جنہوں نے اللہ سے کیے ہوئے عہد کو سچا کر دکھایا ہے، ان میں سے کوئی اپنی…