تزکیہ نفس اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں قَدْ أَفْلَحَ مَنْ تَزَكَّى [الأعلى : 14] بے شک وہ کامیاب ہوگیا جو پاک ہوگیا ۔ یہ سورہ اعلی کی 14 نمبر آیت ہے اس میں اللہ تعالیٰ کامیابی کے لیے ایک اھم چیز تزکیۃ النفس کی طرف رہنمائی کررہے ہیں چونکہ اس سے پچھلی آیات میں جہنم کی بہت ہی خوفناک منظر کشی…