شکر ایک اخلاقی، عقلی ، فطری اور شرعی ضرورت ﴿فَاذْكُرُوْنِیْۤ اَذْكُرْكُمْ وَ اشْكُرُوْا لِیْ وَ لَا تَكْفُرُوْنِ۠۱۵۲﴾ ( البقرة:152) ’’ تم میرا ذکر کرو، میں تمھیں یاد رکھوں گا، میرا شکر ادا کرو، اور ناشکری نہ کرو۔‘‘ گذشتہ جمعے ہم نے شکر کی مبادیات سنیں، آج ذرا تفصیل جاننے کی کوشش کریں گے۔ ان شاء اللہ تو آیئے جانتے ہیں…
