لوگوں کو لڑانا بھڑانا شیطان کا بدترین ہتھکنڈا
لوگوں کو لڑانا بھڑانا شیطان کا بدترین ہتھکنڈا ﴿إِنَّ الشَّيْطَنَ لَكُمْ عَدُوٌّ فَاتَّخِذُوْهُ عَدُوًّا﴾ (فاطر:6) تین جمعوں کے وقفے کے بعد ایک بار پھر ہم اپنے اسی پرانے موضوع پر گفتگو کرنے جارہے ہیں اور وہ موضوع جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ انسان کے سب سے بڑے، جھگڑالو، متعصب، ضدی، ہٹ دھرم، گھٹیا، نیچے اور شدید انتظام رکھنے والے…
تکبر کا شرار اخوت کا ادبار
تکبر کا شرار اخوت کا ادبار ﴿إِنَّ الشَّيْطَنَ لَكُمْ عَدُوٌّ فَاتَّخِذُوهُ عَدُوًّا﴾ (فاطر:6) ’’گذشتہ خطبوں سے شیطان کی ایک چال تحريش بين الناس کا ذکر ہو رہا ہے، تحريش بين الناس کا مطلب جیسا کہ آپ جانتے ہیں لوگوں کو ایک دوسرے کے خلاف اکسانا، بھڑ کا نا، برانگیختہ کرنا، ان کے دلوں میں نفرت، بغض اور عداوت ڈالنا، ان…
تکبر باعث تنفر (۲)
تکبر باعث تنفر (۲) یہ ایک کھلی حقیقت ہے کہ شیطان پوری سنجیدگی اور دلجمعی سے، تمام تر قوت و طاقت کو بروئے کار لاتے ہوئے انسان کے خلاف برسر پیکار ہے اور وہ انسان دشمنی میں کوئی دقیقہ فروگزاشت نہیں کرتا۔ مگر انسان یہ سب کچھ جانتے ہوئے بھی بخوشی اور برضا و رغبت اس کی چالوں اور قریب…
تکبر باعث تنفر (1)
تکبر باعث تنفر (1) ﴿إِنَّ الشَّيْطَنَ لَكُمْ عَدُوٌُّ فَاتَّخِذُوهُ عَدُوًّا﴾ (فاطر:6) شیطان کی انسان کے خلاف چالوں، مکاریوں، قریب کاریوں اور بہت سے حیلوں اور حربوں میں سے ایک التخریش بین الناس بھی ہے، یعنی لوگوں کو ایک دوسرے کے خلاف بھڑکانا اور اکسانا ، ان میں نفرت، بغض اور عداوت پیدا کرنا، اور یہ کام وہ مختلف طریقوں ترکیبوں…
اسباب نفرت: تکبر اور غیبت
اسباب نفرت: تکبر اور غیبت ﴿إِنَّ الشَّيْطٰنَ لَكُمْ عَدُوٌّ فَاتَّخِذُوهُ عَدُوًّا﴾ (فاطر:6) شیطان انسان کا اک ایسا دشمن ہے کہ جس کی دشمنی کی دنیا میں کوئی مثال نہیں ملتی صلاحیتوں کے لحاظ سے، نہ دشمنی کی شدت اور سنگینی کے لحاظ سے، نہ سنگدلی کے لحاظ سے اور نہ متنوع حربوں اور چالوں کے لحاظ سے۔ شیطان کی انسان…
گناہوں کا کفارہ بننے والے اعمال اس وقت کفارہ بنتے ہیں جب کبیرہ گناہوں سے بچا جائے
گناہوں کا کفارہ بننے والے اعمال اس وقت کفارہ بنتے ہیں جب کبیرہ گناہوں سے بچا جائے 1027۔ سید عثمان بن عفان رضی اللہ تعالی عنہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺکو یہ فرماتے ہوئے سنا: ((مَا مِنِ امرئٍ مُسْلِمٍ تَحْضُرُهُ صَلَاٌة مَكْتُوبَةٌ، فَيُحْسِنُ وُضُوءَهَا وَخُشُوعَهَا ورُكُوعَهَا، إِلَّا كَانَتْ كَفَّارَةً لِمَا قَبْلَهَا مِنَ الذُّنُوبِ، مَا لَمْ يَأْتِ…
گناہ کے ارتکاب سے چاہے وہ کبیرہ گناہ ہو، مسلمان کا فرنہیں ہوتا
گناہ کے ارتکاب سے چاہے وہ کبیرہ گناہ ہو، مسلمان کا فرنہیں ہوتا 1019۔ سیدنا ابو بکرہ رضی اللہ تعالی عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا: ((إذا التقى الْمُسْلِمَانِ بِسَيْفَيْهِمَا، فَالْقَاتِلُ وَالْمَقْتُولُ فِي النَّارِ))(أخرجه البخاري:31، 6875، 7083، و مسلم:2888) ’’جب دو مسلمان اپنی اپنی تلواریں لے کر آپس میں لڑ پڑیں تو قاتل اور مقتول دونوں جہنمی…
صرف اللہ تعالیٰ کے لیے گناہ چھوڑنے کا اجر و ثواب
صرف اللہ تعالیٰ کے لیے گناہ چھوڑنے کا اجر و ثواب 388۔ سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ((يَقُولُ الله: إِذَا أَرَادَ عَبْدِي أَنْ يَعْمَلَ سَيِّئَةً فَلَا تَكْتُبُوهَا عَلَيْهِ حَتّٰى يَعْمَلَهَا، فَإِنْ عَمِلَهَا فَاكْتُبُوهَا بِمِثْلِهَا، وَإِن تَرَكَهَا مِنْ أَجْلِي فَاكْتُبُوهَا لَهُ حَسَنَةً، وَإِذَا أَرَادَ أَنْ يَعْمَلَ حَسَنَةً، فَلَمْ يَعْمَلْهَا فَاكْتُبُوهَا…
اللہ تعالیٰ کے حضور سجدہ نہ کرنے کی سزا
اللہ تعالیٰ کے حضور سجدہ نہ کرنے کی سزا 342۔سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ((إِذَا قَرَأَ ابْنُ آدَمَ السَّجْدَة فَسَجَدَ اعْتَزَلَ الشَّيْطَانُ يَبْكِي يَقُولُ: يَا وَيْلَهُ)) ’’جب ابن آدم سجدے کی آیت تلاوت کر کے سجدہ کرتا ہے تو شیطان روتے ہوئے وہاں سے ہٹ جاتا ہے، وہ کہتا…