ماہ صفر منحوس نہیں ہے اللہ تعالی کا ارشاد ہے: ﴿وَإِن يَّمْسَسْكَ اللَّهُ بِضُرٍّ فَلَا كَاشِفَ لَهُ إِلَّا هُوَ وَإِنْ يُّرِدْكَ بِخَيْرٍ فَلا رَادَّ لِفَضْلِهِ يُصِيبُ بِهِ مَن يَّشَاءُ مِنْ عِبَادِهِ وَهُوَالْغَفُورُ الرَّحِيمِ﴾ (سوره یونس آیت:107) ترجمہ: اور اگر تم کو اللہ تعالی کوئی تکلیف پہنچائے تو بجز اس کے اور کوئی اس کو دور کرنے والا نہیں ہے اور…