رمضان المبارک تقویٰ و تطہیر اور تزکیہ و تعمیر
رمضان المبارک تقویٰ و تطہیر اور تزکیہ و تعمیر ﴿یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا كُتِبَ عَلَیْكُمُ الصِّیَامُ كَمَا كُتِبَ عَلَی الَّذِیْنَ مِنْ قَبْلِكُمْ لَعَلَّكُمْ تَتَّقُوْنَۙ۱۸۳﴾ (البقرة:183) رمضان المبارک کے روزوں کا مقصد جیسا کہ آپ جانتے ہیں، قرآن پاک میں واضح طور پر تنقومی بیان کیا گیا ہے، اور تقویٰ ایک ایسی خوبی اور صفت ہے جو اپنے اندر مزید بہت کی…