زیادہ ہنسنا منع ہے
زیادہ ہنسنا منع ہے عَن عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنهَا قَالَتْ: مَا رَأَيْتُ النَّبِيِّ مُسْتَجْمِعًا قَطُّ ضَاحِكًا حَتَّى أَرَى مِنْهُ لَهَوَاتِهِ، إِنَّمَا كَانَ يَتَبَسَّمُ. (أخرجه البخاري). (صحيح بخاري كتاب الأدب، باب التبسم والضحك) عائشہ رضی اللہ عنہا نے بیان کیا کہ میں نے نبی کریم ﷺ کو اس طرح کھل کر کبھی ہنستے نہیں دیکھا کہ آپ کے حلق کا کوا…