تزکیہ نفس ﴿ قَدْ اَفْلَحَ مَنْ زَكّٰىهَا۪ۙ۹ وَ قَدْ خَابَ مَنْ دَسّٰىهَاؕ﴾(الشمس:9،10) ’’فلاح پا گیا جس نے نفس کا تزکیہ کیا، اور نامراد ہوا جس نے اس کو آلودہ کر لیا۔‘‘ پاکیزگی، طہارت اور صفائی ستھرائی کی ضرورت واہمیت سے سب واقف ہیں، اور نجاست، غلاظت، گندگی اور ناپاکی کی کراہت و نا پسندیدگی بھی سب پر عیاں ہے۔ فطرت…