*اخلاص* اللہ تعالیٰ نے فرمایا : لَنْ يَنَالَ اللَّهَ لُحُومُهَا وَلَا دِمَاؤُهَا وَلَكِنْ يَنَالُهُ التَّقْوَى مِنْكُمْ كَذَلِكَ سَخَّرَهَا لَكُمْ لِتُكَبِّرُوا اللَّهَ عَلَى مَا هَدَاكُمْ وَبَشِّرِ الْمُحْسِنِينَ اللہ کو ہرگز نہ ان کے گوشت پہنچیں گے اور نہ ان کے خون اور لیکن اسے تمھاری طرف سے تقویٰ پہنچے گا۔ اسی طرح اس نے انھیں تمھارے لیے مسخر کر دیا، تاکہ…
دنیا کی زندگی سامان فریب کے سوا کچھ نہیں ﴿وَمَا الْحَيُوةُ الدُّنْيَا إِلَّا مَتَاعُ الْغُرُور﴾ ( الحديد:20) یہ دنیا جو دکھوں، تکلیفوں، مصیبتوں، آزمائشوں اور امتحانوں کا گھر ہے، یہ دنیا جولڑائی جھگڑوں اور فتنوں اور فسادوں کی آماج گاہ ہے، یہ دنیا جو گمراہی، بے راہ روی اور گم گشتگی کا کا ساماں ہے، اس دنیا کی حقیقت کیا…
مسائل کے حل کے لیے علماء کی طرف رجوع کی ضرورت ﴿فَسْـَٔلُوْۤا اَهْلَ الذِّكْرِ اِنْ كُنْتُمْ لَا تَعْلَمُوْنَۙ﴾(النحل:43) یوں تو اللہ تعالی نے تمام مخلوقات کو پیدا فرما کر ان کی ہدایت و رہنمائی کا انتظام بھی فرمایا ہے اور وہ یوں کہ زندگی گزارنے کے تمام بنیادی وسائل مہیا فرمائے، کھانے پینے سے متعلق، افزائش نسل سے متعلق ،…
زبان کی بے احتیاطی کی شدتِ مضرت ﴿یَّوْمَ تَشْهَدُ عَلَیْهِمْ اَلْسِنَتُهُمْ وَ اَیْدِیْهِمْ وَ اَرْجُلُهُمْ بِمَا كَانُوْا یَعْمَلُوْنَ﴾( النور:24) گذشتہ چند جمعوں سے زبان کی ضرورت و اہمیت اور افادیت کی بات ہو رہی ہے اور دوسری طرف اس کے نقصانات کا ذکر بھی ہو رہا ہے اورسمجھنے کی کوشش کر رہے ہیں کہ زبان کے صحیح استعمال سے کسی…
اہمیت حفظ لسان ﴿یَّوْمَ تَشْهَدُ عَلَیْهِمْ اَلْسِنَتُهُمْ وَ اَیْدِیْهِمْ وَ اَرْجُلُهُمْ بِمَا كَانُوْا یَعْمَلُوْنَ﴾( النور:24) گذشتہ گفتگو میں بات سمجھنے کی کوشش کی گئی کہ زبان ایک بہت بڑی نعمت ہے اور اگر اس کا استعمال صحیح نہ ہو تو یہ انسان کی دنیا و آخرت کے لئے تباہ کن بھی ہے اور ادھر یہ بھی ایک حقیقت ہے جس…
زبان کی بے احتیاطی کے نقصانات ﴿یَّوْمَ تَشْهَدُ عَلَیْهِمْ اَلْسِنَتُهُمْ وَ اَیْدِیْهِمْ وَ اَرْجُلُهُمْ بِمَا كَانُوْا یَعْمَلُوْنَ۲۴﴾( النور:24) زبان اللہ تعالی کی بے شمار نعمتوں میں سے ایک عظیم نعمت ہے، اس کی ضرورت و افادیت معروف و مسلم ہے، لیکن اگر اس کے استعمال میں بے احتیاطی برتی جائے تو یہ بہت بڑے بڑے نقصانات کا باعث بھی بنتی…
اپنی زبان کے شر سے بچیں ﴿یُّصْلِحْ لَكُمْ اَعْمَالَكُمْ وَ یَغْفِرْ لَكُمْ ذُنُوْبَكُمْ ؕ وَ مَنْ یُّطِعِ اللّٰهَ وَ رَسُوْلَهٗ فَقَدْ فَازَ فَوْزًا عَظِیْمًا﴾ (الاحزاب:70۔71) گذشتہ جمعے زبان اور قوت گویائی کے ایک بہت بڑی نعمت ہونے اور اس کے لغلط استعمال اور بے احتیاطی کی صورت میں اُس کے تباہ کن ہونے کا ذکر ہورہا تھا ۔ زبان کی…
*فتح کی خوشی میں غیر شرعی جملے، رب تعالیٰ کو ناراض نہ کریں* جب سے اللہ تعالیٰ نے فتح کی خوشی دکھائی ہے تب سے وطن عزیز پاکستان میں بالخصوص اور باقی مسلم دنیا میں بالعموم فرحت و خوشی کے شادیانے بجائے جا رہے ہیں مختلف لوگ اپنے اپنے انداز سے فتح کا جشن منا رہے ہیں مگر شروع سے…