زبان کی بے احتیاطی کا انجام ﴿یُّصْلِحْ لَكُمْ اَعْمَالَكُمْ وَ یَغْفِرْ لَكُمْ ذُنُوْبَكُمْ ؕ وَ مَنْ یُّطِعِ اللّٰهَ وَ رَسُوْلَهٗ فَقَدْ فَازَ فَوْزًا عَظِیْمًا﴾ (الاحزاب:70۔71) اللہ تعالی نے انسان کو جن بڑی بڑی اور بے شمار نعمتوں سے نوازا ہے، ان میں سے ایک قوت گویائی بھی ہے، قوت گویائی ایک بہت بڑی اور عظیم نعمت ہے، اس کے ذریعے…
نیکی کی حفاظت کیسے کریں؟ ﴿قُلْ اِنَّ صَلَاتِیْ وَ نُسُكِیْ وَ مَحْیَایَ وَ مَمَاتِیْ لِلّٰهِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَۙ﴾ (الانعام:162) گذشتہ جمعے قربانی کی اہمیت، فضیلت، آداب، فوائد و ثمرات، حکمتوں، اغراض و مقاصد اور بالخصوص معاشرے پر اس کے نتائج و اثرات کا ذکر ہورہا تھا۔ مختلف پہلوؤں پر غورو فکر کرنے کے بعد اس نتیجے پر پہنچے کہ معاشرے پر…
نظام زندگی میں صبر ایک ناگزیر ضرورت وَاسْتَعِينُوا بِالصَّبْرِ وَالصَّلوةِ وَ إِنَّهَا لَكَبِيرَةٌ إِلَّا عَلَى الْخَشِعِينَ ) (البقره:45) صبر کے حوالے سے گفتگو جاری ہے، صبر ایک بہت طویل موضوع ہے اور اس کی طوالت بے معنی نہیں ہے، بلکہ اس لائق اور اس بات کی مستحق ہے کہ وہ طویل ہو، کیونکہ دنیا و آخرت میں انسان کی کامیابی…
صبر کا مفہوم اور اس کی اہمیت وَاسْتَعِينُوا بِالصَّبْرِ وَالصَّلوةِ وَ إِنَّهَا لَكَبِيرَةٌ إِلَّا عَلَى الْخَشِعِينَ ) (البقره:45) گذشتہ خطبات میں صبر کی حقیقت کو سمجھنے کی کوشش کر رہے تھے، صبر یقینًا ایک بہت برای حقیقت ہے، زندگی میں ہر انسان کو، ہر روز اور تقریبا ہر شعبے اور ہر معاملے میں صبر کی کیفیت سے گزرنا پڑتا ہے،…
صبر ایک ضرورت ﴿ وَ اسْتَعِیْنُوْا بِالصَّبْرِ وَ الصَّلٰوةِ ؕ وَ اِنَّهَا لَكَبِیْرَةٌ اِلَّا عَلَی الْخٰشِعِیْنَۙ﴾ (البقرة:45) صبر اور شکر زندگی کے لوازمات ہیں، جیسا کہ گذشتہ خطبہ جمعۃ المبارک میں ہم نے جاتا۔ اور حقیقت یہ ہے کہ انسان کی زندگی کے تمام تر معاملات انہی دو صفات کے گرد گھومتے ہیں۔ زندگی میں جو بھی معاملہ پیش آئے…
صبر وشکر لوازمات زندگی ہے ﴿فَاذْكُرُوْنِیْۤ اَذْكُرْكُمْ وَ اشْكُرُوْا لِیْ وَ لَا تَكْفُرُوْنِ۠۱۵۲﴾ (البقرة:152) گذشتہ خطبات میں ہم نے بندوں کے شکر کے حوالے سے تھوڑا بہت جانا، اس کی ضرورت ، اس کی اہمیت اور افادیت کے بارے میں جانا کہ بندوں کا شکر ادا کرنا کتنا لازمی اور ضروری ہے اور کس قدر اہمیت کا حامل ہے اور…
احسان اور شکر خوشگوار معاشرے کی اساس ﴿فَاذْكُرُوْنِیْۤ اَذْكُرْكُمْ وَ اشْكُرُوْا لِیْ وَ لَا تَكْفُرُوْنِ۠۱۵۲﴾ (البقرة:152) شکر کی ضرورت و اہمیت پر گذشتہ چند تدعوں سے بات ہورہی تھی ، اس موضوع پر اگر چہ ابھی اور بہت کچھ جاننے اور سمجھنے کو باقی ہے، لیکن چاہوں گا کہ اسے سمیٹ کر دوسرے موضوعات کی طرف بڑھا جائے، چنانچہ موضوع…
شکر معاشرتی زندگی کی ایک بنیادی ضرورت ﴿فَاذْكُرُوْنِیْۤ اَذْكُرْكُمْ وَ اشْكُرُوْا لِیْ وَ لَا تَكْفُرُوْنِ۠۱۵۲﴾ (البقرة:152) انسانی معاشرے میں باہمی تعاون ایک بہت بڑی حقیقت اور ناگزیر عمل ہے۔ ہر انسان کو زندگی میں بہت سے معاملات میں دوسرے کے تعاون کی ضرورت ہوتی ہے، جیسا کہ گذشتہ خطبات میں ہم نے سنا اور پھر خصوصی طور پر فقراء و…
باہمی تعاون میں شکر ایک ناگزیر ضرورت ﴿فَاذْكُرُوْنِیْۤ اَذْكُرْكُمْ وَ اشْكُرُوْا لِیْ وَ لَا تَكْفُرُوْنِ۠۱۵۲﴾(البقرة:152) بندوں کا شکر ادا کرنے کے حوالے سے گذشتہ دو خطبوں میں ہم نے چند بنیادی باتیں جائیں ، جن کا خلاصہ یہ ہے کہ کسی کی نیکی اور احسان کے بدلے میں اس کا شکر ادا کرنا فطری، عقلی، اخلاقی اور شرعی طور پر…