شکر ایک اخلاقی، عقلی ، فطری اور شرعی ضرورت ﴿فَاذْكُرُوْنِیْۤ اَذْكُرْكُمْ وَ اشْكُرُوْا لِیْ وَ لَا تَكْفُرُوْنِ۠۱۵۲﴾ ( البقرة:152) ’’ تم میرا ذکر کرو، میں تمھیں یاد رکھوں گا، میرا شکر ادا کرو، اور ناشکری نہ کرو۔‘‘ گذشتہ جمعے ہم نے شکر کی مبادیات سنیں، آج ذرا تفصیل جاننے کی کوشش کریں گے۔ ان شاء اللہ تو آیئے جانتے ہیں…
شکر کیسے ادا کریں؟ ﴿فَاذْكُرُوْنِیْۤ اَذْكُرْكُمْ وَ اشْكُرُوْا لِیْ وَ لَا تَكْفُرُوْنِ۠۱۵۲﴾ (البقرة:153) ’’ تم میرا ذکر کرو، میں تمھیں یاد رکھوں گا، میرا شکر ادا کرو اور ناشکری نہ کرو۔‘‘ عید کے خطبے میں شکر کی بات ہو رہی تھی کہ اللہ تعالی کا شکر کیسے ادا کیا جاسکتا ہے، تو آئیے جاننے کی کوشش کرتے ہیں۔ سب سے…
دل نیکی کی طرف راغب کیوں نہیں ہوتا ؟ ﴿یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا كُتِبَ عَلَیْكُمُ الصِّیَامُ كَمَا كُتِبَ عَلَی الَّذِیْنَ مِنْ قَبْلِكُمْ لَعَلَّكُمْ تَتَّقُوْنَۙ۱۸۳﴾(البقرة: 183) گذشتہ چند جمعوں سے دین کی اہمیت کو سمجھنے کی کوشش کر رہے تھے، بالخصوص رمضان المبارک کی اہمیت کو اور یہ بھی سمجھنے کی کوشش کر رہے تھے کہ انسان کی زندگی میں موقع غنیمت…
قدرِ خود شناس ﴿اَوَ لَا یَذْكُرُ الْاِنْسَانُ اَنَّا خَلَقْنٰهُ مِنْ قَبْلُ وَ لَمْ یَكُ شَیْـًٔا۶۷﴾(مريم:67) گذشتہ جمعے انسان کی پہچان کا ایک پہلو ذکر ہوا، آج ایک دوسرے پہلو سے تھوڑا سا ذکر کریں گے ان شاء اللہ، اور پھر رمضان المبارک سے متعلق کچھ عرض کریں گے۔ انسان کی ایک پہچان تو یہ ذکر ہوئی کہ وہ حیوان ناطق…
انسان کی اصل پہچان ﴿وَلَا تَكُوْنُوْا كَالَّذِيْنَ نَسُوا اللهَ فَانْسُهُمْ أَنْفُسَهُمْ أُولٰئِكَ هُمُ الْفٰسِقُونَ﴾ (الحشر:19) انسان فطرتًا کتنا متجسس واقع ہوا ہے کہ ہمیشہ ہر چیز کی کھوج اور ٹوہ میں رہتا ہے، ہر چیز کا علم حاصل کر لینا چاہتا ہے، اپنے گردو پیش میں کوئی نقل و حرکت نظر آئے تو فورا متوجہ ہو کر اس کا سبب…
مواقع غنیمت کو غنیمت جانیں ﴿كُلًّا نُّمِدُّ هٰۤؤُلَآءِ وَ هٰۤؤُلَآءِ مِنْ عَطَآءِ رَبِّكَ ؕ وَ مَا كَانَ عَطَآءُ رَبِّكَ مَحْظُوْرًا﴾(الاسراء:20) یہ تو آپ جانتے ہی ہیں کہ افراد اور قوموں کی زندگی میں مواقع تخقیمت آتے رہتے ہیں، موقع نقیمت ایک ایسے وقت اور موقعے کو کہتے ہیں جو روز مرہ کے معمول سے ہٹ کر جو، انسان کی ترقی…
اسلام میں نظام کی پابندی کی اہمیت ﴿وَخَلَقَ كُلَّ شَيْءٍ فَقَدَّرَهُ تَقْدِيرًا﴾ (الفرقان:2) اللہ تعالی نے کائنات کو پوری طرح درست طریقے سے اور ایک نہایت ہی مضبوط اور دقیق نظام کے ساتھ تخلیق فرمایا ہے، کائنات کی ہر چیز نہایت ہی منظم و منسق اور مناسب و موزوں پیدا فرمائی، کسی چیز میں کوئی بھی ، ٹیڑھ، دراز اور…
آئیڈل ازم کے اصول و ضوابط ﴿اُولٰٓىِٕكَ الَّذِیْنَ هَدَی اللّٰهُ فَبِهُدٰىهُمُ اقْتَدِهْ ؕ قُلْ لَّاۤ اَسْـَٔلُكُمْ عَلَیْهِ اَجْرًا ؕ اِنْ هُوَ اِلَّا ذِكْرٰی لِلْعٰلَمِیْنَ۠۹۰﴾ (الانعام:90) گذشتہ خطبے میں بات ہو رہی تھی آئیڈیل ازم کی کہ دنیا میں انسان کو زندگی گزار نے کے لئے کسی نہ کسی آئیڈیل اور نمونے کی ضرورت ہوتی ہے اور یہ انسان کی فطری…
آئیڈیل ازم اک فطری ضرورت ﴿اُولٰٓىِٕكَ الَّذِیْنَ هَدَی اللّٰهُ فَبِهُدٰىهُمُ اقْتَدِهْ ؕ قُلْ لَّاۤ اَسْـَٔلُكُمْ عَلَیْهِ اَجْرًا ؕ اِنْ هُوَ اِلَّا ذِكْرٰی لِلْعٰلَمِیْنَ۠۹۰﴾(الانعام:90) گذشتہ جمعے بات ہو رہی تھی کہ آئیڈیل ازم ایک گمنام حقیقت ہے، یعنی ایک ایسی حقیقت ہے کہ جس سے اکثر لوگ واقف نہیں ہیں، مگر نہ جانتے ہوئے بھی پوری طرح اس کے مطابق زندگی…
آئیڈیل ازم ایک گمنام حقیقت ﴿اُولٰٓىِٕكَ الَّذِیْنَ هَدَی اللّٰهُ فَبِهُدٰىهُمُ اقْتَدِهْ ؕ قُلْ لَّاۤ اَسْـَٔلُكُمْ عَلَیْهِ اَجْرًا ؕ اِنْ هُوَ اِلَّا ذِكْرٰی لِلْعٰلَمِیْنَ۠۹۰﴾(الانعام:90) یہ دنیا جو دار الامتحان اور دار الابتلاء ہے، مصیبتوں، تکلیفوں اور آزمائشوں کا گھر ہے، جو دکھوں، غموں اور پریشانیوں کی آماجگاہ ہے۔ یہ دنیا کہ جہاں نشیب و فراز ہیں، پگڈنڈیاں اور کھایاں ہیں، بھول…