خوشگوار زندگی کے راہنما اصول
خوشگوار زندگی کے راہنما اصول اہم عناصرِ خطبہ : خوشگوار زندگی کے بارہ اصول : 01.ایمان وعمل 02.نماز 03.تقوی 04.توبہ واستغفار 05.دعا 06.ذکر الٰہی 07.شکر 08.صبر 09.توکل 10.قناعت 11.علوم نافعہ کا مطالعہ 12.مسلمانوں کی پریشانیاں دور کرنا پہلا خطبہ اللہ تعالیٰ نے تمام انسانوں کو مٹی سے پیدا کیا ہے اور حضرت آدم علیہ السلام کو سب کا باپ بنایا…