خوشگوار زندگی (نماز) (ایمان وعمل، نماز، تقویٰ، توبہ واستغفار، دُعا، ذکر الٰہی، شکر، صبر، توکل، قناعت، علومِ نافعہ کا مطالعہ، مسلمانوں کی پریشانیاں دور کرنا) تمہید: تمام انسان بنیاد کے اعتبار سے ایک ہیں: ﴿يأيها الناس إنا خلقنكم من ذكر وأنثى﴾، لیکن کئی چیزوں میں مختلف (شکل وصورت، قد، رنگ وزبان، معاش اور ایمان وغیرہ کی اعتبار سے) اتنے…