*بعض اسلامی احکامات کے مشاہداتی مناظر* انسانی عادت ہے کہ وہ علم کے بعد آنکھوں سے دیکھنا چاہتا ہے، اسی لیے انسان علم الیقین کے بعد عین الیقین کا مرتبہ حاصل کرنے کی خواہش کرتا ہے ۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : لَيْسَ الْخَبَرُ كَالْمُعَايَنَةِ (مسند أحمد |2447،صحیح) کسی چیز کے متعلق کوئی خبر سننا…