آج دو رفتن میں کلمہ حق کی اہمیت و ضرورت بہت زیادہ ہے، جب کہ بدعات ، خرافات اور خواہش نفس کی تکمیل کے لیے حلال و حرام کی تمیز ختم ہو چکی ہے، ایسی صورت حال میں حق گوئی و بے با کی معاشرہ کی ہر سطح ہر زیادہ ضرورت ہے۔ ظالم کو ظلم سے روکنا، مظلوم کا ساتھ…
عزت اللہ تعالیٰ کی ذاتی صفت ہے؛ یعنی وہی عزت والا اور عزت عطا کرنے والا اور وہی و غلبہ وقہر والا ہے۔ عربی لغت میں عزت کے دو معانی پائے جاتے ہیں: ایک غالب ہونا اور دوسرا پیارا ومحبوب ہونا ہے۔ امام راغب نے کہا: العزیز وہ ہے جو غالب ہو اور اس پر کوئی غالب نہ ہو۔ اللہ…
خطبہ جمعہ کے اہم عناصر : پاکستان کیسے بنا؟ پاکستان کیوں بنایا گیا ؟ آزادی اور اس کے عملی تقاضے اقبال نے کہا تھا : غلامی میں کام آتی ہیں نہ شمشیریں نہ تدبیریں جو ہو ذوق یقین پیدا تو کٹ جاتی ہیں زنجیریں برادران اسلام ! آج 14 اگست 2020 ہے۔ آج کا یہ دن اس اعتبار سے بہت…
*آزادی ایک نعمت ہے اس کی قدر کریں* ہم آزاد فضاؤں میں جی رہے ہیں، ہم اونچی آواز میں آذان کہہ سن لیتے ہیں، ہر پیٹرول پمپ اور اہم جگہ پر مسجد مل جاتی ہے، کراچی سے خیبر تک سفر کریں تو ہر دو چار پانچ دس کلومیٹر کے فاصلے پر مسجد کے مینار نظر آ جاتے ہیں، دینی جلسہ…
*یہ نسبتیں اور تعلق ٹوٹنے نہ پائیں، ہلکے بھی ہوں تو بہت وزن رکھتے ہیں* يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا اتَّقُوا اللَّهَ وَكُونُوا مَعَ الصَّادِقِينَ اے لوگو جو ایمان لائے ہو! اللہ سے ڈرو اور سچے لوگوں کے ساتھ ہو جاؤ۔ التوبة : 119 اس آیت مبارکہ سے ایک بڑا سبق یہ مل رہا ہے کہ صرف خود نیک ،پارسا اور…
مصلحت کا معنی فائدہ، آسانی یا کسی منفعت کے حصول کا طریقہ ہے۔ مصلحت ایک اصطلاح ہے، جس کی تعیین اور اختیار انسان کی رائے پر نہیں، بلکہ شریعت اسلامیہ کے مطابق سمجھنا ضروری ہے۔ اس لیے کہ کسی بھی عمل کی مصلحت و حکمت وہی معتبر ہو گی جو دین اسلام نے واضح کر دی ہے۔ ایسے ہی کسی…
بلند ہمتی کی فضیلت و اہمیت اللہ تعالیٰ بلندی ہمت کاموں کو پسند کرتا ہے اللہ تعالیٰ بلند اور معزز کاموں کو پسند فرماتا ہے۔ سیدنا حسین بن علی بھی اللہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی الم نے فرمایا : إِنَّ اللهَ يُحِبُّ مَعَالِيَ الْأُمُورِ وَأَشْرَافَهَا، وَيَكْرَهُ سَفَاسِفَهَا بے شک اللہ تعالیٰ بلند اور معزز کاموں کو پسند…
خالق اور مخلوق کے درمیان بندگی کا رشتہ محبتوں اور چاہتوں پر مبنی ہے، جس میں محب اپنے ہر قول و فعل کو محبوب کی مرضی میں ڈھال دیتا ہے۔ گویا عشرہ ذوالحجہ کے محبوب وافضل ایام انسان کے لیے عبدیت کا بلند درجہ پانے اور قرب الہی کو حاصل کرنے کا ذریعہ ہیں۔ جس میں چاند کے طلوع کے…
وَالَّذِينَ إِذَا فَعَلُوا فَاحِشَةً أَوْ ظَلَمُوا أَنْفُسَهُمْ ذَكَرُوا اللَّهَ فَاسْتَغْفَرُوا لِذُنُوبِهِمْ وَمَنْ يَغْفِرُ الذُّنُوبَ إِلَّا اللَّهُ وَلَمْ يُصِرُّوا عَلَى مَا فَعَلُوا وَهُمْ يَعْلَمُونَ (آل عمران : 135) اور وہ لوگ کہ جب کوئی بے حیائی کرتے ہیں، یا اپنی جانوں پر ظلم کرتے ہیں تو اللہ کو یاد کرتے ہیں، پس اپنے گناہوں کی بخشش مانگتے ہیں اور اللہ کے…
آزادی ایک عظیم نعمت خداوندی : فرعون نے بنی اسرائیل کی آزادی چھین کر انھیں بدترین غلامی میں دھکیل دیا۔ ان کے بچوں کو قتل کیا، عورتوں کو لونڈیاں بنایا اور بنی اسرائیل کا جینا حرام کر دیا۔ اس نے سر زمین مصر کے باشندوں کو مختلف طبقوں میں تقسیم کر دیا تھا۔ جس کی تفصیل سورت قصص اور…