ماه شوال المکرم وجہ تسمیہ: چونکہ اس مہینے میں اونٹیاں جفتی کے لئے اپنے جوڑے کی تلاش میں دم اٹھائے گھومتی پھرتی تھیں نیز یہ بھی کہا گیا ہے کہ اونٹنیوں کے دودھ خشک ہو جاتے تھے اس لئے اس کا نام شوال پڑ گیا۔ اور زمانے جاہلیت میں اس ماہ کا نام ’’واغر‘‘ یعنی بلا دعوت و اجازت کسی…