والدین سے حسن سلوک
والدین سے حسن سلوک اہم عناصر خطبہ : 01.قرآن مجید میں والدین سے حسن سلوک کی تاکید 02.احادیث نبویہ میں والدین سے حسن سلوک کے فضائل 03. والدین کے حقوق پہلا خطبہ برادرانِ اسلام !آج کا خطبۂ جمعہ ’’ بر الوالدین‘‘ یعنی والدین کے ساتھ حسن سلوک کے متعلق ہے اور آپ کو معلوم ہونا چاہئے کہ اسلام میں والدین…