ایک مسلمان بھائی کا دوسرے مسلمان بھائی پر حق
ایک مسلمان بھائی کا دوسرے مسلمان بھائی پر حق اللہ تعالیٰ نے ارشاد فرمایا ﴿إِنَّمَا الْمُؤْمِنُونَ إِخْوَةٌ﴾ (سورة الحجرات آیت:10) ترجمہ : (یاد رکھو) سارے مسلمان بھائی بھائی ہیں۔ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ ﷺ حَقُّ الْمُسْلِمِ عَلَى الْمُسْلِمِ خَمْسٌ: رَدُّ السَّلَامِ، وَعِيَادَةُ الْمَرِيْضِ، وَاِتِّبَاعُ الْجَنَائِزِ وَإِجَابَةُ الدَّعْوَةِ، وَتَشْمِيْتُ الْعَاطِسِ (متفق عليه). (صحیح بخاري كتاب…