برتن کے بعض احکام
برتن کے بعض احکام عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ ﷺ يَقُولُ: إِذَا دُبِعَ الإِهَابُ فَقَدْ طَهُرَ (اخرجه مسلم) (صحیح مسلم کتاب الحيض، باب طهارة جلود الميته بالدباغ.) ابن عباس رضی اللہ عنہما روایت کرتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا کہ جب کچے چڑے کو چرم سازی کر دیا جائے…