مظلوم فلسطینی مسلمانوں کی مدد کرو غزہ اور فلسطین سے آنے والی خبریں ایسی دلخراش ہیں کہ دیکھی اور سنی نہیں جارہیں، اللہ کی پناہ، ظلم کی انتہا ہو چکی ہے، لوگوں کے واٹس ایپ سٹیٹس دیکھنے کی سکت نہیں ہے، ہمت جواب د گئی ہے کہ اخبار کا ایک صفحہ نہیں پڑھا جا رہا، کوئی وڈیو آن کرتے ہیں…