181
محمد بحیثیت زیارت و ملاقات کرنے والے محمد مصطفیﷺ کی ملاقاتیں عظیم شرعی مقاصد پر مشتمل تھیں۔ تعلقات کی مضبوطی، محبت و مودت بڑھانا، رابطے مضبوط کرنا، عزیز و اقارب میں صلہ رحمی کو فروغ دینا آپ کی ملاقاتوں کا ایجنڈا تھا۔ چنانچہ  آپ ﷺ کی ملاقاتیں نصیحت و راہنمائی، دلجوئی وغم خواری اور لطف و کرم اور انس و…
مزید پڑھیںمحمد بحیثیت زیارت و ملاقات کرنے والے
182
محمدﷺ بحیثیت مہاجر نبی اکرم ﷺکی پہلی ہجرت زمان و مکان کی قید سے آزاد تھی۔ وہ ایسی ہجرت ہے جو قیامت تک باقی ہے۔ یہ آپ نے اس وقت کی جب آپ ﷺکے رب نے آپ کو حکم دیا: ﴿ وَ الرُّجْزَ فَاهْجُرْ۪ۙ۝﴾  ’’اور ناپا کی چھوڑ دیجیے۔‘‘ (المدثر 5:74) چنانچہ آپ ﷺ نے ہر گناہ ، معصیت اور…
مزید پڑھیںمحمدﷺ بحیثیت مہاجر
183
محمدﷺ بحیثیت مسافر مختلف شہروں اور ملکوں کے سفر اور نقل و حرکت کے دوران انسان رب واحد و قہار کی قدرت کے ایسے حیران کن نظارے دیکھتا ہے جن سے نظر و عقل دنگ رہ جاتی ہے۔ انسان سفر میں چونکہ باری تعالی کی کاریگری کے نمونوں کا مطالعہ کرتا ہے، اس کی قدرت کے عجائبات دیکھتا ہے اور…
مزید پڑھیںمحمدﷺ بحیثیت مسافر
184
محمدﷺ بحیثیت استغفار کرنے والے اللہ تعالیٰ کی مخلوق میں سب سے برگزیدہ اور عظمت و شان والے انبیاء علیہم السلام  ہیں۔ اللہ تعالی نے انھیں لغزش سے بچایا، نقائص سے محفوظ رکھا اور اعلیٰ شان اور بلند قدر و منزلت عطا فرمائی کیونکہ انھوں نے اللہ تعالی کی مغفرت و رضا کے حصول کے لیے استغفار کے ذریعے سے…
مزید پڑھیںمحمدﷺ بحیثیت استغفار کرنے والے
185
محمد صل اللهم بحیثیت مناجات کرنے والے نبیﷺ دنیا جہان سے بے نیاز ہو کر مکمل یکسوئی سے اپنے مولا و خالق سے دعا کرتے جس میں عبوریت، خشیت اور رقت عیاں ہوتی۔ آپ صرف اس واحد و یکتا رب کو پکارتے جس کے اختیار میں ہر معالمہ ہے۔ ہر امر اس کے سپرد کرتے۔ ہر شکوہ و شکایت اس…
مزید پڑھیںمحمد صل اللهم بحیثیت مناجات کرنے والے
186
محمدﷺ بحیثیت ذکر کرنے والے نبی ﷺ  کی پاکیزہ خوبیوں اور خوشبودار سیرت کا ہر پہلو اللہ تعالیٰ کی یاد دلاتا ہے آپ کے اقوال و افعال ذکر الہی کے نشان ہیں۔ جس نے رسول اللہ ﷺ  کو دیکھا، اسے اللہ تعالی ضرور یاد آیا کیونکہ آپ اللہ کے رسول، حبیب اور خلیل ہیں۔ آپ ﷺقیامت تک تمام ذکر کرنے…
مزید پڑھیںمحمدﷺ بحیثیت ذکر کرنے والے
187
محمد بحیثیت تلاوت کرنے والے نبی ﷺ کے جلیل القدر اعمال میں تلاوت قرآن بھی ہے۔ آپ ﷺ ارشاد باری تعالی: ﴿وَ اَنْ اَتْلُوَا الْقُرْاٰنَ ۚ﴾ ’’ اور یہ کہ میں قرآن پڑھوں۔‘‘ (النمل 92:27) اور ﴿اُتْلُ مَاۤ اُوْحِیَ اِلَیْكَ مِنَ الْكِتٰبِ﴾ ’’(اے نبی!) اس کتاب کی تلاوت کیجیے جو آپ کی طرف وحی کی گئی ہے۔‘‘ (العنکبوت 46:29) کی…
مزید پڑھیںمحمد بحیثیت تلاوت کرنے والے
188
محمدﷺ بحیثیت حج کرنے والے نبی اکرم ﷺنے دس ہجری میں صرف ایک حج کیا۔ اس حج میں انصار و مہاجرین اور شہری و دیہاتی مسلمان کثیر تعداد میں شامل ہوئے جن کی تعداد تقریباً ایک لاکھ میں ہزار تھی۔ نبی اکرم ﷺمدینہ طیبہ سے نماز ظہر کے بعد نکلے۔ ظہر کی نماز چار رکعت ادا فرمائی اور عصر کی…
مزید پڑھیںمحمدﷺ بحیثیت حج کرنے والے
189
محمدﷺ بحیثیت روزه دار رسول اکرمﷺ اور صحابہ کرام رضی اللہ تعالی عنہم رمضان المبارک کی آمد سے بہت خوش ہوتے۔ آپ ﷺاپنے صحابہ کو وشخبری دیتے اور فرماتے: ’’جب رمضان آتا ہے، جنت کے دروازے کھول دیے جاتے ہیں اور دوزخ کے دروازے بند کر دیے جاتے ہیں اور شیاطین بیڑیوں میں جکڑ دیے جاتے ہیں۔‘‘ (صحیح مسلم، الصیام،…
مزید پڑھیںمحمدﷺ بحیثیت روزه دار
190
محمد ﷺبحیثیت صدقہ کرنے والے محمد رسول اللهﷺ صدقہ کرنے والوں میں پیش پیش اور خرچ کرنے والوں کے امام و پیشوا ہیں۔ آپ نے اپنے خالق کے حکم کی سب سے پہلے تعمیل کی جب اللہ تعالیٰ نے فرمایا: ﴿ لَیْسَ الْبِرَّ اَنْ تُوَلُّوْا وُجُوْهَكُمْ قِبَلَ الْمَشْرِقِ وَ الْمَغْرِبِ وَ لٰكِنَّ الْبِرَّ مَنْ اٰمَنَ بِاللّٰهِ وَ الْیَوْمِ الْاٰخِرِ وَ…
مزید پڑھیںمحمد ﷺبحیثیت صدقہ کرنے والے