آج مسلمان بے توقیر کیوں ہیں؟ ﴿وَأَنتُمُ الْأَعْلَوْنَ إِن كُنتُمْ مُؤْمِنِينَ﴾ (آل عمران:139) ہر باشعور مسلمان کو بخوبی اس بات کا اندازہ ہوگا کہ یہ دور فتنوں کا دور ہے، یہ دور امت مسلمہ کے زوال اور انحطاط کا دور ہے، پستی اور گراوٹ اور ذلت و رسوائی کا دور ہے۔ تاریخ شاہد ہے کہ امت مسلمہ کا ماضی نہایت…