ولادت اور پہلی آزمائش: دعا قبول ہوئی اور آپ کی دوسری بیوی حضرت ہاجرہ بنی الجھا کے بطن سے حضرت اسماعیل علی سلام کی پیدائش ہوئی۔ حضرت سارہ بنی الجھا حضرت ابراہیم عالیسلام کی پہلی بیوی تھیں۔ اس لیے حضرت ہاجرہ علی الیہا کے بطن سے حضرت اسماعیل علی سلام کی پیدائش بہ تقاضائے بشریت ان پر بہت شاق گزری…
