21
ساری فطری محبتوں اور چاہتوں سے بڑھ کر ایک مسلمان کو جناب رسول اللہ علیم سے محبت کرنا جزو ایمان ہے، یہ محبت رسول کی علامت بھی ہے اور کامل ایمان کی نشانی بھی۔ دنیا میں تمام حقوق کی ادائیگی سے زیادہ رسول اللہ سے ہم کا حق ادا کرنا سب سے مقدم ہے، آپ کی وساطت سے انسانیت کو…
مزید پڑھیںمحبت رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی علامات اور واقعات
22
23
24
گناہوں سے بچنے کا سنہری موقع : ماه رمضان دیگر بہت سے فضائل اور خصائل کے ساتھ ایک فضیلت اور خاصیت یہ بھی رکھتا ہے کہ اس میں انسان کے پاس گناہوں سے بچنے بلکہ انہیں ترک کر دینے کا بڑا شان دار موقع ہوتا ہے۔ یہ مبارک مہینہ شروع ہوتے ہی اللہ تعالی شیطانوں کو جکڑ دیتا ہے، جہنم…
مزید پڑھیںیا باغی الشر اقصر
25
عمل کی اہمیت: یہ بات بہت اہم اور اساسی ہے کہ ہر شخص کی دُنیوی اور اُخروی کامیابی عمل ہی کی مرہون منت ہے۔ بے عمل انسان کسی بھی میدان میں کامیاب نہیں ہو پاتا۔ دینی اعتبار سے قطع نظر دُنیوی لحاظ سے بھی دیکھا جائے تو کبھی ایسے شخص کو کامیابی نہیں ملی جو عمل کا خوگر نہ ہو۔…
مزید پڑھیںیا باغی الخیر اقبل
26
ولادت اور پہلی آزمائش: دعا قبول ہوئی اور آپ کی دوسری بیوی حضرت ہاجرہ بنی الجھا کے بطن سے حضرت اسماعیل علی سلام کی پیدائش ہوئی۔ حضرت سارہ بنی الجھا حضرت ابراہیم عالیسلام کی پہلی بیوی تھیں۔ اس لیے حضرت ہاجرہ علی الیہا کے بطن سے حضرت اسماعیل علی سلام کی پیدائش بہ تقاضائے بشریت ان پر بہت شاق گزری…
مزید پڑھیںوفادار بیٹا سیدنا اسماعیل علیہ السلام
27
اسلام اپنا ایک مضبوط اور پائیدار نظام اخلاق ، معاشی اصول ، نظام سیاست اور نظام معاشرت (رہن سہن کا نظام ) رکھتا ہے۔ جس کے اصول و قوانین مستقل اور پائیدار ہیں ۔ یہ نظام ایسے وسیع اور ہمہ گیر ہیں کہ زندگی کے تمام شعبے اور سرگرمیاں اس کے دائرے میں آجاتی ہیں۔ یہ انسان کے دل و…
مزید پڑھیںوضع ميں تم هو نصايٰ تو تمدن ميں هنود
28
کورونا وائرس ایک خطرناک و با: کو رونا وائرس چائنہ کے شہر و وہان (Wuhan) سے پھوٹنے والی ایک خطرناک و با ہے، جسے اب عالمی و با قرار دیا جا چکا ہے۔ وہان کی آبادی 11 ملین ہے، اس وقت اس شہر کے علاوہ آس پاس کے 11 شہر مکمل بند ہیں جہاں پر گھروں سے باہر نکلنے پر…
مزید پڑھیںوبائی مرض، حفاظتی تدابیر اور علاج
29
بے حیائی اور برائی پر تنقید کرنا بھی نیکی اور اصلاح کا ایک پہلو ہے۔ ناقد اگر مصلح ہو تو خیر غالب آتی اور لوگوں کے دل اس کی طرف کھینچے چلے آتے ہیں۔ سوچنے کی بات یہ ہے کہ اگر شیطان برائی کی دعوت دینے سے نہیں رکھتا تو ہم نیکی کی دعوت دینے اور تمام برے کاموں سے…
مزید پڑھیںہم جنس پرستی، اسباب اور نتائج
30