1

همسائيوں كے حقوق

همسائيوں كے حقوق همسائيوں كي حد: وَاخْتُلِفَ فِي حَدِّ الْجِوَارِ فَجَاءَ عَنْ عَلِيٍّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ مَنْ سَمِعَ النِّدَاءَ فَهُوَ جَارٌ وَقِيلَ مَنْ صَلَّى مَعَكَ صَلَاةَ الصُّبْحِ فِي الْمَسْجِدِ فَهُوَ جَارٌ وَعَنْ عَائِشَةَ حَدُّ الْجِوَارِ أَرْبَعُونَ دَارًا مِنْ كُلِّ جَانِبٍ وَعَنِ الْأَوْزَاعِيِّ مِثْلَهُ۔ (فتح الباري:ج10ص447) همسائيوں كي اقسام اور حسن سلوك: وَاعْبُدُوا اللَّهَ وَلا تُشْرِكُوا بِهِ شَيْئاً وَبِالْوالِدَيْنِ إِحْساناً وَبِذِي…

Continue Readingهمسائيوں كے حقوق
2

نیکی میں سبقت

نیکی میں سبقت سبقت سے مراد: لغۃ: سستی کے الٹ ، تعلق اجسام اور افعال دونوں کے ساتھ اصطلاحا : نیکی میں سبقت اور اسکی ادائیگی میں جلدی کرنا تمہید: جب بھی ذہن میں نیکی کا خیال آئے تو عمل کر گزرنا چاہئے کیونکہ زندگی کا کوئی اعتبار نہیں، نیکی نیکی کو کھینچتی ہے اور گناہ گناہ کو ... لہٰذا…

Continue Readingنیکی میں سبقت
3
4
5
6

نبی کریم کے فضائل، معجزات اور خصوصیات

نبی کریم کے فضائل، معجزات اور خصوصیات تمہید: سید الانبیاء محمدﷺ سیدنا اسمٰعیل بن ابراہیم کی نسل میں سے ہیں، اللہ کے بندے اور آخری رسول ہیں، آپ کو قیامت تک آنے والے تمام انسانوں کیلئے مبعوث کیا گیا، آپ کی بعثت کے ساتھ ہی نبوت کا سلسلہ ختم ہوگیا، آپ کو تمام انبیاء پر فضیلت حاصل ہے، اسی طرح…

Continue Readingنبی کریم کے فضائل، معجزات اور خصوصیات
7

فضائل صحابہ حب نبوی

فضائل صحابہ حبِ نبوی (اخوت اور بھائی چارے کی اہمیت، مسلمانوں کے باہمی حقوق)(صفر کی نحوست) تمہید: اللہ نے ہمارے لئے دین اسلام کو پسند فرمایا ہے: ﴿إن الدين عند الله الإسلام ﴾، ﴿ ومن يبتغ غير الإسلام دينا فلن يقبل منه ﴾ ہمارا دین ایک کامل اکمل دین ہے: ﴿ اليوم أكملت لكمم دينكم وأتممت عليكم نعمتي ﴾ جس…

Continue Readingفضائل صحابہ حب نبوی
8

حب نبوی

حبِ نبوی (اخوت اور بھائی چارے کی اہمیت، مسلمانوں کے باہمی حقوق) کان الناس أمة واحدة فبعث الله النبيين مبشرين ومنذرين وأنزل معهم الكتاب بالحق ليحكم بين الناس فيما اختلفوا فيه وما اختلف فيه إلا الذين أوتوه من بعد ما جاءتهم البينات بغيا بينهم فهدى الله ءامنوا لما اختفلوا فيه من الحق بإذنه والله يهدي من يشاء إلى صراط مستقيم…

Continue Readingحب نبوی
9

شرك كي ممكنه صورتيں

شرك كي ممكنه صورتيں شرك كي مذمت: البقره:21،22(حكم، نهي) التوبة:113(دعا) النساء:48،116(بخشش ناممكن) المائده:72(جنت حرام) التوبة:28(نجس) الانعام:88(اعمال ضائع) الزمر:65(اعمال ضائع) لقمان:13(ظلم) آسمانوں كا رب كون؟ قُلْ مَنْ رَبُّ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ قُلِ اللَّهُ قُلْ أَفَاتَّخَذْتُمْ مِنْ دُونِهِ أَوْلِيَاءَ لَا يَمْلِكُونَ لِأَنْفُسِهِمْ نَفْعًا وَلَا ضَرًّا قُلْ هَلْ يَسْتَوِي الْأَعْمَى وَالْبَصِيرُ أَمْ هَلْ تَسْتَوِي الظُّلُمَاتُ وَالنُّورُ أَمْ جَعَلُوا لِلَّهِ شُرَكَاءَ خَلَقُوا كَخَلْقِهِ فَتَشَابَهَ الْخَلْقُ…

Continue Readingشرك كي ممكنه صورتيں
10

مسئلہ حياة الأنبياء

مسئلہ حياة الأنبياء بسم الله، والحمد لله، والصلاة والسلام على رسول الله! انبیاء کرام علیہم السلام تمام انسانوں کے افضل ہیں، جن کے سردار سیدنا نبی کریمﷺ ہیں۔ جو تمام بنی آدم کے سردار بھی ہیں اور سید الانبیاء والمرسلین بھی۔ آپﷺ تمام لوگوں میں اکمل ترین، افضل ترین اور سب سے زیادہ اللہ سے محبت رکھنے والے اور اللہ…

Continue Readingمسئلہ حياة الأنبياء