فکر آخرت اک بھولا ہوا سبق
فکر آخرت اک بھولا ہوا سبق ﴿ یٰۤاَیُّهَا النَّاسُ اِنَّ وَعْدَ اللّٰهِ حَقٌّ فَلَا تَغُرَّنَّكُمُ الْحَیٰوةُ الدُّنْیَا ۥ وَ لَا یَغُرَّنَّكُمْ بِاللّٰهِ الْغَرُوْرُ۵﴾ (فاطر:5) ’’اے لوگو! بے شک اللہ کا وعدہ سچا ہے پس تمھیں دنیا کی زندگی ہرگز دھوکے میں نہ ڈالے اور تمھیں اللہ کے بارے میں بہت دنیا باز ہرگز دھوکے میں نہ ڈالے۔‘‘ گذشتہ جمع فکر…