101
102
103

انسان کی رحمان دوستی

انسان کی رحمان دوستی ایمان و عمل ذریعہ سیادت و سعادت ﴿مَنْ عَمِلَ صَالِحًا مِّنْ ذَكَرٍ اَوْ اُنْثٰی وَ هُوَ مُؤْمِنٌ فَلَنُحْیِیَنَّهٗ حَیٰوةً طَیِّبَةً ۚ وَ لَنَجْزِیَنَّهُمْ اَجْرَهُمْ بِاَحْسَنِ مَا كَانُوْا یَعْمَلُوْنَ۝۹۷﴾(النحل:97) خوشحال اور خوشگوار زندگی ہر انسان کی خواہش اور خواب ہے، یہ سب جانتے ہیں اور کسی کو اس حقیقت سے انکار نہیں، مگر خوشگوار زندگی کا مطلب…

Continue Readingانسان کی رحمان دوستی
104
105

شکوک و شبہات ، شیطانی واردات

شکوک و شبہات ، شیطانی واردات ﴿إِنَّ الشَّيْطَنَ لَكُمْ عَدُوٌّ فَاتَّخِذُوهُ عَدُوًّا﴾ (فاطر:6) انسان کو دنیا میں جو جو مشکلات پیش آتی ہیں، جن جن پر یشانیوں، تکلیفوں اور مصیبتوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے، ان کے متعدد اسباب اور مختلف حکمتیں ہیں، حکمتوں کا علم تو یقینًا اللہ تعالی کے پاس ہے کہ کسی پر کوئی مصیبت اور پریشانی…

Continue Readingشکوک و شبہات ، شیطانی واردات
106

شیطانی وسوسے اور دجالی فتنے

شیطانی وسوسے اور دجالی فتنے ﴿إِنَّ الشَّيْطَنَ لَكُمْ عَدُوٌّ فَاتَّخِذُوْهُ عَدُوًّا﴾ (فاطر:6) شیطان کی چالوں اور اس کے وسوسوں سے آگاہی کا سلسلہ جاری ہے، یہ حقیقت ہے کہ کوئی بھی ایک سلسلہ زیادہ دیر تک جاری رکھنا مشکل ہوتا ہے، کیونکہ ایک تو فطرنا لوگ جلد اکتا جاتے ہیں اور پھر ایک ایسا موضوع کہ جس میں شیطان کی…

Continue Readingشیطانی وسوسے اور دجالی فتنے
107

لوگوں کو لڑانا بھڑانا شیطان کا بدترین ہتھکنڈا

لوگوں کو لڑانا بھڑانا شیطان کا بدترین ہتھکنڈا ﴿إِنَّ الشَّيْطَنَ لَكُمْ عَدُوٌّ فَاتَّخِذُوْهُ عَدُوًّا﴾ (فاطر:6) تین جمعوں کے وقفے کے بعد ایک بار پھر ہم اپنے اسی پرانے موضوع پر گفتگو کرنے جارہے ہیں اور وہ موضوع جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ انسان کے سب سے بڑے، جھگڑالو، متعصب، ضدی، ہٹ دھرم، گھٹیا، نیچے اور شدید انتظام رکھنے والے…

Continue Readingلوگوں کو لڑانا بھڑانا شیطان کا بدترین ہتھکنڈا
108

افضلیت و فوقیت کا حقیقی و سطحی تصور

افضلیت و فوقیت کا حقیقی و سطحی تصور ﴿إِنَّ الشَّيْطَنَ لَكُمْ عَدُوٌّ فَاتَّخِذُوْهُ عَدُوًّا﴾ (فاطر:6) شیطان کی چالوں سے آگاہی کے سلسلے میں بات ہو رہی تھی کہ جن سے وہ انسان کو بہکاتا اور گمراہ کرتا ہے لڑاتا ہے، پریشان کرتا ہے، اکساتا ہے اور اسے اس کے ہر معاملے میں نقصان پہنچانے کی ہر ممکن کوشش کرتا ہے۔…

Continue Readingافضلیت و فوقیت کا حقیقی و سطحی تصور
109

ذات برادری کا تکبر، امن و سلامتی کا تنزل

ذات برادری کا تکبر، امن و سلامتی کا تنزل ﴿إِنَّ الشَّيْطَنَ لَكُمْ عَدُوٌّ فَاتَّخِذُوهُ عَدُوًّا﴾ (فاطر:6) شیطان اپنے انسان دشمنی منصوبے میں جو جو چالیں اور تدبیریں اور حربے آزماتا ہے۔ ان میں سے ایک لوگوں کو مختلف طریقوں سے فخر و مباہات اور غرور و تکبر پر ابھارتا اور اکسانا بھی ہے جبکہ فخر وغرور اور تکبر کے اسباب…

Continue Readingذات برادری کا تکبر، امن و سلامتی کا تنزل
110

تکبر کا شرار اخوت کا ادبار

تکبر کا شرار اخوت کا ادبار ﴿إِنَّ الشَّيْطَنَ لَكُمْ عَدُوٌّ فَاتَّخِذُوهُ عَدُوًّا﴾ (فاطر:6) ’’گذشتہ خطبوں سے شیطان کی ایک چال تحريش بين الناس کا ذکر ہو رہا ہے، تحريش بين الناس کا مطلب جیسا کہ آپ جانتے ہیں لوگوں کو ایک دوسرے کے خلاف اکسانا، بھڑ کا نا، برانگیختہ کرنا، ان کے دلوں میں نفرت، بغض اور عداوت ڈالنا، ان…

Continue Readingتکبر کا شرار اخوت کا ادبار