زبان کی بے احتیاطی کے نقصانات ﴿یَّوْمَ تَشْهَدُ عَلَیْهِمْ اَلْسِنَتُهُمْ وَ اَیْدِیْهِمْ وَ اَرْجُلُهُمْ بِمَا كَانُوْا یَعْمَلُوْنَ۲۴﴾( النور:24) زبان اللہ تعالی کی بے شمار نعمتوں میں سے ایک عظیم نعمت ہے، اس کی ضرورت و افادیت معروف و مسلم ہے، لیکن اگر اس کے استعمال میں بے احتیاطی برتی جائے تو یہ بہت بڑے بڑے نقصانات کا باعث بھی بنتی…