امیر المومنین عمر رضی اللہ عنہ کے تربیتی فیصلے، مشورے اور اقدامات
امیر المومنین عمر رضی اللہ عنہ کے تربیتی فیصلے، مشورے اور اقدامات 01. عمر رضی اللہ عنہ شرعی معاملات کے حوالے سے صحابہ کرام میں سب سے سخت تھے انس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا أَرْحَمُ أُمَّتِي بِأُمَّتِي أَبُو بَكْرٍ وَأَشَدُّهُمْ فِي أَمْرِ اللَّهِ عُمَرُ وَأَصْدَقُهُمْ حَيَاءً عُثْمَانُ وَأَعْلَمُهُمْ بِالْحَلَالِ وَالْحَرَامِ…