کسی کے بارے میں ’’عبدی‘‘ یعنی میرا بندہ کہنا نا جائز ہےکیونکہ سب اللہ کے بندے ہیں
کسی کے بارے میں ’’عبدی‘‘ یعنی میرا بندہ کہنا نا جائز ہےکیونکہ سب اللہ کے بندے ہیں 658۔ سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ نبی اکرم ﷺسے بیان کرتے ہیں کہ آپﷺ نے فرمایا: ((لَا يَقُلْ أَحَدُكُمْ: أَطْعِمُ رَبَّكَ، وَفِي رَبَّكَ، اِسْقِ رَبَّكَ، وَلْيَقُلْ سَيِّدِي مَوْلَايَ. وَلَا يَقُلْ أَحَدُكُمْ: عَبْدِي، أَمَتِي، وَلْيَقُلْ فَتَايَ وَفَتَانِ وَغُلَامِي) ’’تم میں سے کوئی شخص…