ماه ذوالحجہ
ماه ذوالحجہ وجہ تسمیہ: چونکہ اس مہینے میں اہل عرب خانہ کعبہ کی زیارت کے لئے نکلتے تھے اس لئے اس کا نام ذوالحجہ پڑ گیا کیونکہ حج کے لغوی معنی قصد وارادہ کے ہیں، عہد جاہلیت میں اس ماہ کو ’’برک‘‘ یعنی اونوں کو قربانی کے لئے روکے رکھنا کہا جاتا تھا۔ اہم واقعات: ٭ بیعت عقبہ اولی و…