سیدنا انس بھی اللہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی الم نے فرمایا : میرے پاس براق لایا گیا، وہ ایک سفید رنگ کا لمبا جانور تھا ، جو گدھے سے بڑا اور خچر سے چھوٹا تھا ، وہ اپنا قدم اپنی حد نظر تک رکھتا تھا۔ آپ صلی الہ ہم نے فرمایا : میں اس پر سوار ہو گیا،…
ایثار کی اقسام علمائے کرام نے ایثار کی چند اقسام ذکر کی ہیں : آخرت کو دنیاوی زندگی پر ترجیح دینا۔ کفر اور منافقت پر ایمان کو ترجیح دینا۔ گناہوں کے مقابلے میں نیکی کو ترجیح دینا۔ اپنی ضرورتوں کے مقابلے میں دوسروں کی ضروریات کو ترجیح دینا۔ آج کی ہماری گفتگو کا عنوان آخری قسم کا ایثار ہے۔
دین خیر خواہی کا نام ہے : الله عنہ صا الله سید نا تمیم بن اوس الداری بلی نے روایت کی ہے کہ نبی اکرم صلی علیم نے فرمایا : إِنَّ الدِّينَ النَّصِيحَةُ ، إِنَّمَا الدِّينُ النَّصِيحَةُ . قَالُوا : لِمَنْ يَا رَسُولَ اللهِ؟ قَالَ : لِلَّهِ وَلِكِتَابِهِ وَلِرَسُولِهِ وَلِأَئِمَّةِ الْمُسْلِمِينَ وَعَامَّتِهِمْ دین سراپا خیر خواہی ہے ، صحابہ کہتے…
ایک رب کی بندگی کی دعوت آپ صلی یم کی بعثت جس زمانے میں ہوئی ، اس وقت تمام لوگ شرک کے اندھیروں میں تھے، اس لیے اللہ تعالیٰ نے آپ کئی ایم کو سب سے پہلے لوگوں کے شرک سے باز آنے اور صرف اللہ کی عبادت کرنے کا حکم دلوایا۔ اور اس مشن میں آپ علیکم منفرد نہیں…
آزدی ایک نعمت ہے اسلام غلامی کا خاتمہ چاہتا ہے ارشاد ربانی ہے: فَكُ رَقَبَةٍ (البلد : 13) کسی گردن کو آزاد کرنا۔ اسلام نے غلام آزاد کرنے کو نیکی اور کفارے کا بڑا ذریعہ قرار دیا ، جو آزادی کی اہمیت کو ظاہر کرتا ہے۔
خطبہ جمعہ کے اہم عناصر : پاکستان کیسے بنا؟ پاکستان کیوں بنایا گیا ؟ آزادی اور اس کے عملی تقاضے اقبال نے کہا تھا : غلامی میں کام آتی ہیں نہ شمشیریں نہ تدبیریں جو ہو ذوق یقین پیدا تو کٹ جاتی ہیں زنجیریں برادران اسلام ! آج 14 اگست 2020 ہے۔ آج کا یہ دن اس اعتبار سے بہت…
دھوکہ دینے کی ممانعت اسلام میں دھوکہ دہی ایک سنگین گناہ اور قابلِ مذمت فعل ہے، جس کی قرآن وحدیث میں سختی سے ممانعت کی گئی ہے۔ یہ نہ صرف افراد کے درمیان بداعتمادی پیدا کرتا ہے بلکہ معاشرتی بگاڑ کا بھی سبب بنتا ہے۔ دھو کہ نہ دو ارشاد باری تعالی ہے : أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لَا تَخُونُوا اللهَ…
بلند ہمتی کی فضیلت و اہمیت اللہ تعالیٰ بلندی ہمت کاموں کو پسند کرتا ہے اللہ تعالیٰ بلند اور معزز کاموں کو پسند فرماتا ہے۔ سیدنا حسین بن علی بھی اللہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی الم نے فرمایا : إِنَّ اللهَ يُحِبُّ مَعَالِيَ الْأُمُورِ وَأَشْرَافَهَا، وَيَكْرَهُ سَفَاسِفَهَا بے شک اللہ تعالیٰ بلند اور معزز کاموں کو پسند…
ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ سال (2024 میں ) ملک بھر میں جنوری سے نومبر تک 392 خواتین غیرت کے نام پر قتل ہوئیں۔ ان میں سے پنجاب میں 168، سندھ میں 151، خیبر پختونخوا میں 52 ، بلوچستان میں 19 جب کہ اسلام آباد سے دو کیسز رپورٹ ہوئے۔ یہ…
وَالَّذِينَ إِذَا فَعَلُوا فَاحِشَةً أَوْ ظَلَمُوا أَنْفُسَهُمْ ذَكَرُوا اللَّهَ فَاسْتَغْفَرُوا لِذُنُوبِهِمْ وَمَنْ يَغْفِرُ الذُّنُوبَ إِلَّا اللَّهُ وَلَمْ يُصِرُّوا عَلَى مَا فَعَلُوا وَهُمْ يَعْلَمُونَ (آل عمران : 135) اور وہ لوگ کہ جب کوئی بے حیائی کرتے ہیں، یا اپنی جانوں پر ظلم کرتے ہیں تو اللہ کو یاد کرتے ہیں، پس اپنے گناہوں کی بخشش مانگتے ہیں اور اللہ کے…