31
ایامِ فاطمیہ کے حوالے سے مختلف مکاتبِ فکر میں تاریخی اور مذہبی حوالے سے مختلف آراء پائی جاتی ہیں۔ ان ایام کا تعلق حضرت فاطمہؓ کی وفات کے واقعات اور ان سے منسوب روایات سے جوڑا جاتا ہے، مگر ان کی تاریخی تعیین اور تفصیلات میں اہلِ علم کے درمیان واضح اختلاف موجود ہے۔ اسی وجہ سے بعض الزامات اور اعتراضات بھی سامنے آتے ہیں۔ اہلِ تحقیق کے نزدیک درست طریقہ یہ ہے کہ ایسے حساس موضوعات کو مستند تاریخی مصادر، غیر جانب دار تحقیق اور باوقار مکالمے کی روشنی میں دیکھا جائے۔ الزامات کی تردید اسی وقت مؤثر ہوتی ہے جب دلیل، عدل اور احترام کو بنیاد بنایا جائے، تاکہ امت میں انتشار کے بجائے فہم، اتحاد اور باہمی احترام کو فروغ ملے۔
مزید پڑھیںایام فاطمیہ کی حقیقت اور الزامات کی تردید
32
رویوں کی سختی انسان کی شخصیت کو محدود کر دیتی ہے۔ جب کوئی شخص ہر بات میں اپنی ہی رائے کو درست سمجھتا ہے تو نہ صرف رشتوں میں دوریاں پیدا ہوتی ہیں بلکہ بات چیت اور سمجھنے کا عمل بھی متاثر ہوتا ہے۔ سخت مزاجی انسان کو نئے خیالات قبول کرنے سے روکتی ہے، جس کے باعث ترقی کے مواقع کم ہو جاتے ہیں۔ ایسے لوگ اکثر ذہنی دباؤ، غصے اور بےچینی کا شکار رہتے ہیں کیونکہ وہ تبدیلی کو قبول نہیں کر پاتے۔ زندگی میں آگے بڑھنے کے لیے لچک ضروری ہے، اور سخت رویہ انسان کو خوشی، سکون اور کامیابی دونوں سے دور لے جاتا ہے۔
مزید پڑھیںرویوں کی سختی کے نقصانات
33
اسلام میں میاں بیوی کا رشتہ محبت، اعتماد اور ذمہ داریوں کے توازن پر قائم ہے۔ شوہر کا فرض ہے کہ وہ بیوی کی عزت، نان نفقہ اور حفاظت کا پورا خیال رکھے، جبکہ بیوی کا حق ہے کہ اس کے ساتھ حسنِ سلوک کیا جائے اور اس کی ضروریات پوری کی جائیں۔ بیوی پر بھی لازم ہے کہ وہ شوہر کی وفادار، خیرخواہ اور گھر کے نظام کو سنبھالنے میں شریک ہو۔ جدید دور میں مصروفیات، ٹیکنالوجی، غلط فہمیاں اور معاشرتی دباؤ نے ازدواجی زندگی کو نئے چیلنجز دیے ہیں۔ ان مسائل کا حل یہی ہے کہ میاں بیوی ایک دوسرے کو سمجھیں، باہمی گفتگو کو مضبوط بنائیں، برداشت کا راستہ اختیار کریں اور اسلامی اصولوں کو اپنی زندگی کا معیار بنائیں۔ یہی طریقہ گھر میں سکون، محبت اور کامیابی پیدا کرتا ہے۔
مزید پڑھیںمیاں بیوی کے بنیادی حقوق و فرائض اور جدید مسائل
34
35
36
37
کسی بھی قوم ، معاشرے اور امت کے لیے ایمان، اتحاد اور تنظیم سازی، یہ تینوں اصول کامیابی کی کنجی، ترقی کے ضامن اور عروج کی بنیاد ہیں۔ یہ تین لفظ نہیں بلکہ ایک نظریہ ہے، اس لیے کہ دین اسلام میں ایمان کے مقابلے کفرو شرک، اتحاد و اتفاق کے مقابلے میں تفرقہ بازی اور تنظیم سازی کے مقابلے میں انتشار اور بکھراؤ سے منع کیا گیا ہے۔ بطور مسلمان ہماری شناخت ایمان اسلامی روایات اور آپس کے مشورہ سے متحد ہو کر رہنا ہے، اس میں برکت، عزت، احترام باہمی اور مسلمانوں کا اتحاد ہوتا ہے۔
مزید پڑھیںترقی کی ضمانت ایمان، اتحاد اور تنظیم
38
مصیبت، بیماری، تکلیف، پریشانی ، غم وحزن اور دلی رنج والم زندگی میں کسی نہ کسی صورت میں رہتی ہی ہیں، یہاں دنیا میں کوئی سکھی نہیں، کہ جو من چاہی زندگی بسر کر رہا، تکلیف کا عالم یہ ہے کہ کوئی محبوب کی جدائی میں غم زدہ ہے تو کوئی محبوب کا منتظر ہے، یا تو کسی محبوب چیز کے چھن جانے سے، یا کسی ناپسندیدہ چیز کے پیش آنے سے۔ بالفرض اگر تمام مصیبتیں اور بیماریاں کسی کپڑے میں باندھ کر آسمان پر رکھ دی جائیں، پھر ان کی گرہ کھول دی جائے تو ہمارا ایمان ہے کہ وہ تکالیف و مصائب عین اُسی بندے پر نازل ہوں گی جس کے مقدر میں اللہ تعالیٰ لکھ رکھی ہیں۔ اس حقیقت پر یقین ہونا چاہیے کہ ہر خیر وشر اور بیماری و پریشانی اللہ تعالیٰ ہی کی طرف سے آتی ہیں۔
مزید پڑھیںگھروں کو اجاڑنے والی تکالیف وبیماریاں اور علاج
39
40
اتحاد، اتفاق اور اجتماع امت ، اللہ تعالی کی سب سے بڑی نعمتوں میں سے ہے، اور دین اسلام کا سب سے اہم مقصد بھی یہی ہے کہ اس میں باہمی محبت ، قوت، نظم وضبط اور غلبہ دین کی بقا ہے۔ اسی کے ذریعے دین قائم ہوتا ہے اور دنیا تمام فتنوں سے محفوظ رہتی ہے، آسمانی برکات کا نزول ہوتا ہے اور نعمتیں مکمل ہوتی ہیں۔ :
مزید پڑھیںاتحاد کی نعمت اور اس کی حفاظت کے اسباب