161
162
اللہ تعالیٰ پر توکل اور اسباب اختیار کرنے کا بیان 224۔سیدنا ابن عباس رضی اللہ تعالی عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہﷺ اکثر یہ دعا پڑھا کرتے تھے: ((اَللّٰهُمَّ لَكَ أَسْلَمْتُ، وَبِكَ آمَنْتُ، وَعَلَيْكَ تَوَكَّلْتُ، وَإِلَيْكَ أَنَبْتُ، وَبِكَ خَاصَمْتُ. اَللّٰهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِعِزَّتِكَ لَا إِلٰهَ إِلَّا أَنتَ أَنْ تُضِلَّنِي، أَنْتَ الْحَيُّ الَّذِي لَا يَمُوتُ وَالْجِنِّ وَالْإِنسُ يَمُوتُونَ)) (أخرجه البخاري:7383،…
مزید پڑھیںاللہ تعالیٰ پر توکل اور اسباب اختیار کرنے کا بیان
163
اللہ تعالیٰ کا خوف اور اس کے تقاضے پورے کرنا فرض ہے 215۔سیدنا جابر رضی اللہ تعالی عنہ بیان کرتے ہیں کہ ہم رسول اللہ ﷺ کے ساتھ (جہاد پر) آئے حتی کہ جب ہم ذات الرقاع (نامی پہاڑ) تک پہنچے، کہتے ہیں:  ہماری عادت تھی کہ جب ہم کسی گھنے سائے والے درخت تک پہنچتے تو اسے رسول اللہ…
مزید پڑھیںاللہ تعالیٰ کا خوف اور اس کے تقاضے پورے کرنا فرض ہے
164
اللہ تعالیٰ کی محبت اور اس کے لوازم کا وجوب 205۔سیدنا انس رضی اللہ تعالی عنہ بیان کرتے ہیں کہ ایک آدمی رسول اللہ ﷺ کی خدمت میں حاضر ہوا اور عرض کی: قیامت کب آئے گی؟ آپ نے فرمایا: ((وَمَا أَعْدَدْتَ لِلسَّاعة)) ’’تو نے اس قیامت کے لیے کیا تیاری کی ہے؟‘‘ اس نے عرض کی: اللہ اور اس…
مزید پڑھیںاللہ تعالیٰ کی محبت اور اس کے لوازم کا وجوب
165
ظاہری عمل پر حکم لگانا اور باطن اللہ کے سپرد کرنا ضروری ہے 203۔سیدنا  ابو سعید خدری رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے، وہ فرماتے ہیں کہ سیدنا علی رضی اللہ تعالی عنہ نے یمن سے رسول اللہ ﷺ کی خدمت میں صاف کردہ چمڑے میں تھوڑا سا سونا بھیجا جو ابھی مٹی سے علیحدہ نہیں کیا گیا تھا۔…
مزید پڑھیںظاہری عمل پر حکم لگانا اور باطن اللہ کے سپرد کرنا ضروری ہے
166
اللہ تعالی کے سوا سب کی عبادت کے انکار کے بغیر توحید معتبر نہیں ہوتی 200۔ ابو مالک (سعد بن طارق اشجعی) اپنے والد (طارق بن اَشیَم) سے بیان کرتے ہیں کہ انھوں نے کہا: میں نے رسول اللہ ﷺ کو یہ فرماتے ہوئے سنا: ((مَنْ قَالَ: لَا إِلٰهَ إِلَّا اللهُ، وَكَفَرَ بِمَا يُعْبَدُ مِنْ دُونِ اللهِ حَرُمَ مَالُهُ وَدَمُهُ…
مزید پڑھیںاللہ تعالی کے سوا سب کی عبادت کے انکار کے بغیر توحید معتبر نہیں ہوتی
167
لَا إِلٰهَ إِلَّا الله کی لازمی شرائط 189۔ سیدنا عثمان رضی اللہ تعالی عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ((مَنْ مَّاتَ وَهُوَ يَعْلَمُ أَنَّهُ لَا إِلٰهَ إِلَّا الله دَخَلَ الْجَنَّةَ)) (أَخْرَجَهُ مُسْلِمٌ: 26)’’جو شخص اس حال میں فوت ہوا کہ وہ جانتا تھا کہ اللہ تعالی کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں، وہ جنت میں…
مزید پڑھیںلَا إِلٰهَ إِلَّا الله کی لازمی شرائط
168
کلمہ توحید کے اقرار تک لوگوں سے جہاد کرنے کا حکم 179۔سیدنا عبد اللہ بن عمر رضی اللہ تعالی عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا:  ((أُمِرْتُ أَنْ أَقَاتِلَ النَّاسَ حَتّٰى يَشْهَدُوا أَنْ لَّا إِلٰهَ إِلَّا اللهُ، وَأَنَّ مُحَمَّدًا رَسُولُ اللهِ وَيُقِيمُوا الصَّلَاةَ وَيُؤْتُوا الزَّكَاةَ، فَإِذَا فَعَلُوهُ عَصَمُوا مِنِّي دِمَاءَهُمْ وَأَمْوَالَهُمْ إِلَّا بِحَقِّهَا وَحِسَابُهُمْ عَلَى الله)) (أَخْرَجَهُ البخاري:…
مزید پڑھیںکلمہ توحید کے اقرار تک لوگوں سے جہاد کرنے کا حکم
169
۔ لوگوں کو شرک کی دعوت دینے والوں کی مذمت 172۔سیدنا  عیاض بن حمار مجاشعی رضی اللہ تعالی عنہ بیان کرتے ہیں کہ ایک دن رسول اللہ ﷺ نے اپنے خطبے میں ارشاد فرمایا: ((إِنِّيْ خَلَقَتُ عِبَادِي حُنَفَاءَ كُلَّهُمْ، وَإِنَّهُمْ أَتَتْهُمُ الشَّيَاطِينُ فَاجْتَالَتْهُمْ عَنْ دِيْنِهِمْ وَحَرَّمَتْ عَلَيْهِمْ مَا أَحْلَلْتُ لَهُمْ، وَأَمَرَتْهُمْ أَنْ يُّشْرِكُوا بِي مَا لَمْ اُنْزِلْ بِهِ سُلْطَانًا)) (أخرجه…
مزید پڑھیں۔ لوگوں کو شرک کی دعوت دینے والوں کی مذمت
170
شرک سے بچنا باعث مغفرت ہے 165۔سیدنا عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے، انھوں نے کہا: جب رسول اللہ ﷺکو اسراء  کروایا گیا تو آپ کو سدرۃ المنتہیٰ تک لے جایا گیا. پھر رسول اللہ ﷺکو تین چیزیں عطا کی گئیں: پانچ نمازیں اور سورہ بقرہ کی آخری آیات عطا کی گئیں، نیز آپ کی…
مزید پڑھیںشرک سے بچنا باعث مغفرت ہے