شرک کی مختلف صورتیں اور ان سے بچنے کے طریقے
شرک کی مختلف صورتیں اور ان سے بچنے کے طریقے 159۔ سیدنا عبد اللہ بن مسعود ﷺ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا: ((الرِّبَا بِضُعٌ وَّ سَبْعُونَ بَابًا، وَالشَّرْكُ مِثْلُ ذَلِكَ)) (أخرجه البزار:1935) ’’سود کے ستر سے کچھ زائد دروازے ہیں اور شرک بھی اس کے مثل ہے۔‘‘ 160۔ سیدنا ابو درداء رضی اللہ تعالی عنہ بیان کرتے…