سچ بولنے کے فوائد اور جھوٹ کے نقصانات
سچ بولنے کے فوائد اور جھوٹ کے نقصانات اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں سچوں کے ساتھی بنو يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا اتَّقُوا اللَّهَ وَكُونُوا مَعَ الصَّادِقِينَ [التوبة : 119] اے لوگو جو ایمان لائے ہو! اللہ سے ڈرو اور سچے لوگوں کے ساتھ ہو جاؤ۔ سچے لوگوں کے ساتھی بننے کے فوائد مینڈک کو سچے نبی ابراہیم علیہ السلام کا ساتھی…