رمضان المبارک ماه تزکیہ و تربیت
رمضان المبارک ماه تزکیہ و تربیت ﴿یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا كُتِبَ عَلَیْكُمُ الصِّیَامُ كَمَا كُتِبَ عَلَی الَّذِیْنَ مِنْ قَبْلِكُمْ لَعَلَّكُمْ تَتَّقُوْنَۙ۱۸۳﴾ (البقره:183) رمضان المبارک ایک با سعادت، با برکت اور با فضیلت مہینہ ہے، جو کئی نسبتوں سے معروف و مشہور ہے، مثلا: رمضان المبارک شہر القرآن، یعنی قرآن پاک کا مہینہ ہونے کے نام سے مشہور ہے، کہ قرآن پاک…