مسلمان لاش کی تکریم، میڈیکل سائنس اور شریعت کا حکم

تمهيد انسان کی عزت و حرمت کے لیے یہی بات کافی ہے کہ اللہ تعالیٰ نے ابوالبشر سیدنا آدم عالی نام کو اپنے ہاتھ سے بنایا اور ان میں روح پھونکی، جب کہ باقی مخلوقات کو کلمہ کن سے وجود بخشا۔ اللہ تعالیٰ نے انسانی عزت و حرمت کے لیے انھیں مسجود ملائکہ بنایا ، اپنے علم میں سے علم عطا کیا اور اولاد آدم کو روئے زمین پر خلیفة اللہ کا اعزاز بخشا ہے۔ اللہ تعالیٰ نے اولاد آدم میں سے تمام انبیاء ورسل مردوں کو بنایا ، اُن پر کتابیں نازل کیں، تمام آسمانی شریعتوں کا مخاطب انسان ہے، تا کہ انسان اپنی زندگی کو فضول اور بے مقصد کاموں میں صرف نہ کرے، بلکہ وحی الہی کی روشنی میں زندگی بسر کرے، اس سے پتہ چلتا ہے کہ اللہ تعالی کے ہاں انسان کا مقام و مرتبہ کیا ہے!

ڈاؤن لوڈ
مزید دیکھیں
مزید دیکھیں