اجنبی ( دنیا کے بارے میں اسلامی نکتہ نظر ) ﴿وَ مَا كَانَ اللّٰهُ لِیُعَذِّبَهُمْ وَ اَنْتَ فِیْهِمْ ؕ وَ مَا كَانَ اللّٰهُ مُعَذِّبَهُمْ وَ هُمْ یَسْتَغْفِرُوْنَ﴾ (الانفال:33) ’’اور اللہ کبھی ایسا نہیں کہ انہیں عذاب دے، جبکہ آپ ان میں موجود ہوں اور اللہ انہیں کبھی عذاب دینے والا نہیں جبکہ وہ بخشش مانگتے ہوں ۔‘‘ اس دنیا میں…