قبر پرست اور عبادت
قبر پرست اور عبادت اللہ تعالی نے فرمایا: ﴿وَ مَنْ اَضَلُّ مِمَّنْ یَّدْعُوْا مِنْ دُوْنِ اللّٰهِ مَنْ لَّا یَسْتَجِیْبُ لَهٗۤ اِلٰی یَوْمِ الْقِیٰمَةِ وَ هُمْ عَنْ دُعَآىِٕهِمْ غٰفِلُوْنَ۵ وَ اِذَا حُشِرَ النَّاسُ كَانُوْا لَهُمْ اَعْدَآءً وَّ كَانُوْا بِعِبَادَتِهِمْ كٰفِرِیْنَ۶﴾ (سورة الاحقاف،لآیت:5،6)۔ ترجمہ: اور اس سے بڑھ کر گمراہ اور کون ہوگا ؟ جو اللہ تعالی کے سوا ایسوں کو پکارتا…