اللہ تعالی کے سوا سب کی عبادت کے انکار کے بغیر توحید معتبر نہیں ہوتی
شىخ صلاح بن محمد البديرجامعہ بلال الاسلامیہ
اللہ تعالی کے سوا سب کی عبادت کے انکار کے بغیر توحید معتبر نہیں ہوتی 200۔ ابو مالک (سعد بن طارق اشجعی) اپنے والد (طارق بن اَشیَم) سے بیان کرتے ہیں کہ انھوں نے کہا: میں نے رسول اللہ ﷺ کو یہ فرماتے ہوئے سنا: ((مَنْ قَالَ: لَا إِلٰهَ إِلَّا اللهُ، وَكَفَرَ بِمَا يُعْبَدُ مِنْ دُونِ اللهِ حَرُمَ مَالُهُ وَدَمُهُ…