141
روز قیامت ہر امت کو اس کے معبود کے ساتھ ملائے جانے کا بیان 431۔ سیدنا ابوسعید خدری  رضی اللہ تعالی عنہ بیان کرتے ہیں کہ ہم نے پوچھا:  اللہ کے رسول! کیا قیامت کے دن ہم اپنے رب کو دیکھیں گے؟ آپﷺ نے فرمایا: ((هَلْ تُضَارُونَ فِي رُؤْيَةِ الشَّمْسِ وَالْقَمَرِ إِذَا كَانَتْ صَحْوًا؟)) ’’ مطلع صاف ہونے کی صورت…
مزید پڑھیںروز قیامت ہر امت کو اس کے معبود کے ساتھ ملائے جانے کا بیان
142
بتوں اور مورتیوں کو توڑنا واجب ہے 412۔سیدنا عمرو بن عبسہ رضی اللہ تعالی عنہ اپنے اسلام قبول کرنے کے قصے کے متعلق بیان کرتے ہیں: جب میں جاہلیت کے دور میں تھا تو میں (یہ بات) سمجھتا تھا کہ بتوں کی عبادت کرنے والے لوگ گمراہ ہیں اور وہ کسی دین اور مذہب پر نہیں ہیں۔ کہتے ہیں کہ…
مزید پڑھیںبتوں اور مورتیوں کو توڑنا واجب ہے
143
بتوں اور مورتوں کی عبادت منع ہے 404۔سیدنا جابر بن عبد الله رضی اللہ تعالی عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول الله ﷺ وحی کے رک جانے کا واقعہ ذکر کر رہے تھے، آپ ﷺ نے فرمایا: ((فَبَيْنَا أَنَا أَمْشِي سَمِعْتُ صَوْتًا مِنَ السَّمَاءِ فَرَفَعْتُ رَأْسِي فَإِذَا الْمَلَكُ الَّذِي جَاءَ نِي بِحِرَاءٍ جَالِسًا عَلٰى كُرْسِيٍّ بَيْنَ السَّمَاءِ وَالْأَرْضِ)) ’’میں چل…
مزید پڑھیںبتوں اور مورتوں کی عبادت منع ہے
144
اللہ تعالی سے اچھا گمان رکھنا ضروری ہے 327۔ سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبیﷺ نے فرمایا: ((يَقُولُ اللهُ تَعَالَى: أَنَا عِنْدَ ظَنِّ عَبْدِي بِي، وَأَنَا مَعَهُ إِذَا ذَكَرَنِي، فَإِنْ ذَكَرَنِي فِي نَفْسِهِ، ذَكَرْتُهُ فِي نَفْسِي، وَإِنْ ذَكَرَنِي فِي مَلَأٍ ذَكَرْتُهُ فِي مَلَإٍ خَيْرٍ مِنْهُمْ، وَإِنْ تَقَرَّبَ شِبْرًا إِلَىَّ تَقَرَّبْتُ إِلَيْهِ ذِرَاعًا، وَإِنْ تَقَرَّبَ…
مزید پڑھیںاللہ تعالی سے اچھا گمان رکھنا ضروری ہے
145
اللہ تعالیٰ پر توکل اور اسباب اختیار کرنے کا بیان 224۔سیدنا ابن عباس رضی اللہ تعالی عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہﷺ اکثر یہ دعا پڑھا کرتے تھے: ((اَللّٰهُمَّ لَكَ أَسْلَمْتُ، وَبِكَ آمَنْتُ، وَعَلَيْكَ تَوَكَّلْتُ، وَإِلَيْكَ أَنَبْتُ، وَبِكَ خَاصَمْتُ. اَللّٰهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِعِزَّتِكَ لَا إِلٰهَ إِلَّا أَنتَ أَنْ تُضِلَّنِي، أَنْتَ الْحَيُّ الَّذِي لَا يَمُوتُ وَالْجِنِّ وَالْإِنسُ يَمُوتُونَ)) (أخرجه البخاري:7383،…
مزید پڑھیںاللہ تعالیٰ پر توکل اور اسباب اختیار کرنے کا بیان
146
اللہ تعالیٰ کا خوف اور اس کے تقاضے پورے کرنا فرض ہے 215۔سیدنا جابر رضی اللہ تعالی عنہ بیان کرتے ہیں کہ ہم رسول اللہ ﷺ کے ساتھ (جہاد پر) آئے حتی کہ جب ہم ذات الرقاع (نامی پہاڑ) تک پہنچے، کہتے ہیں:  ہماری عادت تھی کہ جب ہم کسی گھنے سائے والے درخت تک پہنچتے تو اسے رسول اللہ…
مزید پڑھیںاللہ تعالیٰ کا خوف اور اس کے تقاضے پورے کرنا فرض ہے
147
اللہ تعالیٰ کی محبت اور اس کے لوازم کا وجوب 205۔سیدنا انس رضی اللہ تعالی عنہ بیان کرتے ہیں کہ ایک آدمی رسول اللہ ﷺ کی خدمت میں حاضر ہوا اور عرض کی: قیامت کب آئے گی؟ آپ نے فرمایا: ((وَمَا أَعْدَدْتَ لِلسَّاعة)) ’’تو نے اس قیامت کے لیے کیا تیاری کی ہے؟‘‘ اس نے عرض کی: اللہ اور اس…
مزید پڑھیںاللہ تعالیٰ کی محبت اور اس کے لوازم کا وجوب
148
لَا إِلٰهَ إِلَّا الله کی لازمی شرائط 189۔ سیدنا عثمان رضی اللہ تعالی عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ((مَنْ مَّاتَ وَهُوَ يَعْلَمُ أَنَّهُ لَا إِلٰهَ إِلَّا الله دَخَلَ الْجَنَّةَ)) (أَخْرَجَهُ مُسْلِمٌ: 26)’’جو شخص اس حال میں فوت ہوا کہ وہ جانتا تھا کہ اللہ تعالی کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں، وہ جنت میں…
مزید پڑھیںلَا إِلٰهَ إِلَّا الله کی لازمی شرائط
149
مشرک کبھی جنت میں داخل نہیں ہوگا۔ 134۔سیدنا عبد الله بن مسعود ﷺ بیان کرتے ہیں ہیں کہ ہم تقریباً چالیس آدمی ایک خیمے میں رسول اللہﷺ کے ساتھ تھے کہ آپﷺ نے فرمایا: ((أَتَرْضَوْنَ أَنْ تَكُونُوا رُبُعَ أَهْلِ الْجَنَّةِ)) ’’کیا تم اس پر خوش ہو کہ تم اہل جنت کا چوتھا حصہ بنو؟“ ہم نے کہا:ہاں۔ پھر آپ ﷺ…
مزید پڑھیںمشرک کبھی جنت میں داخل نہیں ہوگا۔
150
کسی متعین مسلمان کے بارے میں جنت اور دوزخ کا فیصلہ صرف شارع علیم کا حق ہے، ہم زیادہ سے زیادہ کسی نیکو کار کے بارے میں جنت کی امید اور نافرمان کے بارے میں جہنم کے خدشے ہی کا اظہار کر سکتے ہیں 71۔ ایک انصاری خاتون سیدہ ام علاء رضی اللہ تعالی عنہا سے روایت ہے (جو ان…
مزید پڑھیںکسی متعین مسلمان کے بارے میں جنت اور دوزخ کا فیصلہ صرف شارع علیم کا حق ہے، ہم زیادہ سے زیادہ کسی نیکو کار کے بارے میں جنت کی امید اور نافرمان کے بارے میں جہنم کے خدشے ہی کا اظہار کر سکتے ہیں